• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home تقرروتبادلے
تقرروتبادلے

پنجاب بیورکریسی میں متعدد افسران کے تقرروتبادلے کردیئے گئے

News Editor by News Editor
اپریل 18, 2023
in تقرروتبادلے
0 0
0

سیکرٹری محکمہ لٹریسی وجیع اللہ کنڈی کو او ایس ڈی بنا دیا گیا

سید حیدر اقبال کو سیکرٹری محکمہ لٹریسی تعینات کر دیا گیا

سیکرٹری محکمہ پاپولیشن سلمان اعجاز کو او ایس ڈی بنا دیا گیا

سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر علی جان خان کو سیکرٹری محکمہ پاپولیشن ویلفیئر کا اضافی چارج سونپ دیا گیا

سی ای او پنجاب پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ امجد علی اعوان کو او ایس ڈی بنا دیا گیا

اقبال حسین کو سی ای او پنجاب پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ تعینات کر دیا گیا

سیکرٹری ریگولیشن محکمہ سروسز احمد علی کمبوہ کو سیکرٹری محکمہ قانون تعینات کر دیا گیا

ممبر بورڈ آف ریونیو عرفان احمد سندھو سیکرٹری ریگولیشن محکمہ سروسز تعینات کر دیا گیا

افتخار علی سہو کو سیکرٹری محکمہ زراعت تعینات کر دیا گیا

ممبر بورڈ آف ریونیو ثاقب منان کو او ایس ڈی بنا دیا گیا

طارق قریشی کو ممبر بورڈ آف ریونیو تعینات کر دیا گیا

ڈائریکٹر جنرل لیبر ویلفیئر محمد ارشد منظور کو او ایس ڈی بنا دیا گیا

راشد کمال الرحمان کو ڈائریکٹر جنرل لیبر ویلفیئر تعینات کر دیا گیا

آغا محمد علی عباس کو ممبر بورڈ آف ریونیو تعینات کر دیا گیا

سیکرٹری محکمہ ہیومن رائٹس احمد عزیز تارڑ کورس پر روانہ

احمد مستجب کرامت کو سیکرٹری محکمہ ہیومن رائٹس تعینات کر دیا گیا

عنبرین ساجد کو ممبر وزیراعلی پنجاب انسپکشن ٹیم تعینات کر دیا گیا

ممبر بورڈ آف ریونیو فیصل ظہور کورس پر روانہ

سپیشل سیکرٹری ہاوسنگ اربن ڈوپلپمنٹ اینڈ پبلک ہیلتھ صالحہ سعید کو او ایس ڈی بنا دیا گیا

طیب فرید کو سپیشل سیکرٹری محکمہ ہاوسنگ اربن اینڈ پبلک ہیلتھ تعینات کر دیا گیا

کین کمشنر پنجاب محمد احمد کو سپیشل سیکرٹری وزیراعلی انسپکشن ٹیم تعینات کر دیا گیا

منیجنگ ڈائریکٹر پنجاب ہیلتھ فاونڈیشن عامر حسین غازی کو کین کمشنر پنجاب تعینات کردیا گیا

انس اقبال کو ڈپٹی سیکرٹری محکمہ خزانہ تعینات کر دیا گیا

ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل قائداعظم اکیڈمی آصف مجید کو او ایس ڈی بنا دیا گیا

جمیل احمد جمیل کو ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل قائداعظم اکیڈمی تعینات کر دیا گیا

ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ سکول ایجوکیشن طارق کریم کھوکھر کو ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ زراعت جنوبی پنجاب تعینات کر دیا گیا

آغا ظہیر عباس شیرازی کو ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ سکول ایجوکیشن جنوبی پنجاب تعینات کر دیا گیا

ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ زراعت جنوبی پنجاب محمد ساجد بشیر کو ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ بلدیات تعینات کر دیا گیا

ڈپٹی سیکرٹری محکمہ انوائرمنٹ پروٹیکشن کنول صابر کو ڈپٹی سیکرٹری محکمہ سکول ایجوکیشن تعینات کر دیا گیا

سیکشن آفیسر گورنر سیکرٹریٹ توقیر احمد کو سینئر انسٹرکٹر منیجمنٹ اینڈ پروفیشنل ڈوپلپمنٹ تعینات کر دیا گیا

ڈائریکٹر پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی عاصم سلیم کو ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی تعینات کر دیا گیا

ڈائریکٹر ڈائریکٹر انویسٹیگیشن اینٹی کرپشن جہلم سید جعفر حسین نقوی کی خدمات پنجاب ریونیو اتھارٹی کے سپرد

ڈائریکٹر جنرل پی ایچ اے فیصل آباد زاہد پرویز کو ڈپٹی سیکرٹری ہوم ڈیپارٹمنٹ تعینات کردیا گیا

ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ملتان ڈوپلپمنٹ اتھارٹی کاشف جلیل کو ڈائریکٹر ایڈمن چائلڈ پروٹیکشن بیورو تعینات کر دیا گیا

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پنجاب بیورکریسیتقرروتبادلے
Previous Post

بدبخت بیٹی نے عاشق کے ساتھ مل کر باپ کو قتل کردیا

Next Post

بگ باس میں سستی تھی لیکن اب مہنگی ہوں، شہناز گل

News Editor

News Editor

Next Post
شہناز گل

بگ باس میں سستی تھی لیکن اب مہنگی ہوں، شہناز گل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading