• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home تقرروتبادلے
تقرروتبادلے

پنجاب بیوروکریسی میں 20 افسران کے تقرروتبادلے کردئیے گئے

News Editor by News Editor
مارچ 7, 2023
in تقرروتبادلے
0 0
0

چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان نے 20 اعلی افسران کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے، نوٹیفیکیشن

سیکرٹری انوائرمنٹ پروٹیکشن بابر امان بابر کو سیکرٹری محکمہ معدنیات تعینات کر دیا گیا

ڈاکٹر ساجد محمود چوہان کو سیکرٹری انوائرمنٹ پروٹیکشن تعینات کر دیا گیا

ممبر وزیراعلی انسپکشن ٹیم شہزاد سعید کو ممبر بورڈ آف ریونیو تعینات کر دیا گیا

آسیہ گل کو ممبر پلاننگ اینڈ ڈوپلپمنٹ بورڈ تعینات کر دیا گیا

ایڈیشنل سیکرٹری ایڈمن محکمہ بلدیات رانا سلیم احمد خان کو سیکرٹری محکمہ ہاوسنگ اربن تعینات کر دیا گیا

ڈائریکٹر جنرل پنجاب ایگریکلچر مارکیٹنگ محسن عباس شاکر کو او ایس ڈی بنا دیا گیا

ایڈیشنل کمشنر (کوآرڈینیشن) فیصل آباد طارق محمود کو ڈائریکٹر جنرل پنجاب ایگریکلچر مارکیٹنگ تعینات کر دیا گیا

ڈائریکٹر جنرل پنجاب ہاوسنگ اربن پلاننگ ایجنسی ثناءاللہ کو ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر تعینات کر دیا گیا

خالد نذیر کو ڈائریکٹر جنرل ہاوسنگ اربن پلاننگ ایجنسی تعینات کر دیا گیا

ایڈیشنل کمشنر (کوآرڈینیشن) ڈیرہ غازی خان خالد منظور کو ڈائریکٹر جنرل ڈیرہ غازی خان ڈوپلپمنٹ اتھارٹی تعینات کر دیا گیا

ڈائریکٹر ایڈمن پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کریم بخش کو ایڈیشنل کمشنر(کوآرڈینیشن) ڈیرہ غازی خان تعینات کر دیا گیا

آصف علی فرخ کو ڈائریکٹر جنرل محکمہ اوقاف تعینات کر دیا گیا

ڈائریکٹر جنرل ملتان ڈوپلپمنٹ اتھارٹی قیصر سلیم کو سیکرٹری محکمہ سکول ایجوکیشن جنوبی پنجاب تعینات کر دیا گیا

ڈاکٹر محمد زاہد اکرام کو ڈائریکٹر جنرل ملتان ڈوپلپمنٹ اتھارٹی تعینات کر دیا گیا

عرفان علی کو ڈائریکٹر جنرل کچی آبادی پنجاب تعینات کر دیا گیا

بینش فاطمہ کو ڈائریکٹر جنرل پنجاب انسٹیٹیوٹ آف لینگویج آرٹس تعینات کر دیا گیا

ڈائریکٹر جنرل پی ایچ اے ذیشان جاوید کو او ایس ڈی بنا دیا گیا

محمد طاہر کو ڈائریکٹر جنرل پی ایچ اے تعینات کر دیا گیا

منیجنگ ڈائریکٹر پنجاب پنجاب ٹیکسٹ بورڈ فاروق منظور کو ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ بلدیات تعینات کر دیا گیا

ایڈیشنل سیکرٹری پنجاب پبلک پراسیکشن محمد ذوالقرنین کو منیجنگ ڈائریکٹر پنجاب ٹیکسٹ بورڈ تعینات کر دیا گیا

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ایڈیشنل چیف سیکرٹریایڈیشنل سیکرٹریچیف سیکرٹری پنجاب
Previous Post

فرح گوگی کیخلاف کرپشن ،منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج

Next Post

پاکستان میں کام سے متعلق بیان، رنبیر کپور کی وضاحت سامنے آگئی

News Editor

News Editor

Next Post
رنبیر کپور

پاکستان میں کام سے متعلق بیان، رنبیر کپور کی وضاحت سامنے آگئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading