• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home تقرروتبادلے
تقرروتبادلے

پنجاب بیوروکریسی کے 52 اعلیٰ افسران تبدیل

News Editor by News Editor
فروری 21, 2023
in تقرروتبادلے
0 0
0

چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان نے 52 اعلی افسران کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے، نوٹیفیکیشن

عامر اعجاز اکبر کو چئیرمین وزیراعلی پنجاب انسپکشن ٹیم تعینات کر دیا گیا

شوکت علی کا سیکرٹری محکمہ زکوۃ و عشر تبادلہ کینسل

میاں ابرار احمد کو سیکرٹری محکمہ زکوۃ و عشر تعینات کر دیا گیا

ممبر بورڈ آف ریونیو محمد یعقوب کو او ایس ڈی بنا دیا گیا

سیکرٹری محکمہ زراعت فیصل ظہور کو تبدیل کرکے ممبر بورڈ آف ریونیو تعینات کر دیا گیا

ثاقب علی اطیل کو سیکرٹری محکمہ زراعت پنجاب تعینات کر دیا گیا

ممبر بورڈ آف ریونیو آفتاب احمد کو او ایس ڈی بنا دیا گیا

سید نجف اقبال کو ممبر بورڈ آف ریونیو تعینات کر دیا گیا

ممبر کالونیز بورڈ آف ریونیو عبدالشکور کو او ایس ڈی بنا دیا گیا

محمد خان رانجھا کو ممبر کالونیز بورڈ آف ریونیو تعینات کر دیا گیا

ڈائریکٹر جنرل مائنز اینڈ منرلز ظفر جاوید ملغانی کو او ایس ڈی بنا دیا گیا

چئیرمین پنجاب کوآپریٹو منصور احمد کو تبدیل کرکے ڈائریکٹر جنرل مائنز اینڈ منرلز تعینات کر دیا گیا

جہانگیر انور کو چئیرمین پنجاب کوآپریٹو تعینات کر دیا گیا

سیکرٹری محکمہ سیاحت احسان بھٹہ کو تبدیل کرکے سیکرٹری محکمہ انڈسٹریز، کامرس تعینات کر دیا گیا

ظہیر حسن کو سیکرٹری محکمہ سیاحت تعینات کر دیا گیا

سپیشل سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈاکٹر شہنشاہ فیصل عظیم کو ممبر پلاننگ اینڈ ڈوپلپمنٹ بورڈ تعینات کر دیا گیا

سپیشل سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر سید بلال حیدر کو او ایس ڈی بنا دیا گیا

فاطمہ شیخ کو سپیشل سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر تعینات کر دیا گیا

ممبر پلاننگ اینڈ ڈوپلپمنٹ بورڈ عمارہ خان کو سپیشل سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر تعینات کر دیا گیا

سیکرٹری محکمہ ہائر ایجوکیشن جنوبی پنجاب عامر عقیق خان کو او ایس ڈی بنا دیا گیا

ڈائریکٹر جنرل سٹیریجک کوآرڈینیشن بورڈ الطاف بلوچ کو تبدیل کرکے سیکرٹری محکمہ ہائر ایجوکیشن جنوبی پنجاب تعینات کر دیا گیا

سپیشل سیکرٹری ہائر ایجوکیشن نعیم غوث کو ڈائریکٹر جنرل سٹیریجک کوآرڈینیشن بورڈ تعینات کر دیا گیا

ظہیر عباس کو سپیشل سیکرٹری محکمہ ہائر ایجوکیشن تعینات کر دیا گیا

سپیشل سیکرٹری زراعت مارکیٹنگ وقار حسین کو چیف آف سیکشن پلاننگ اینڈ ڈوپلپمنٹ بورڈ تعینات کر دیا گیا

مس کلثوم کو سپیشل سیکرٹری زراعت مارکیٹنگ تعینات کر دیا گیا

صالحہ سعید کو سپیشل سیکرٹری محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ تعینات کر دیا گیا

عمران حمید کو سپیشل سیکرٹری محکمہ کمیونیکیشن اینڈ ورکس تعینات کر دیا گیا

ڈائریکٹر جنرل فیصل آباد ڈوپلپمنٹ اتھارٹی زاہد اکرم کو او ایس ڈی بنا دیا گیا

سیکرٹری محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ محمد آصف کو ڈائریکٹر جنرل فیصل آباد ڈوپلپمنٹ اتھارٹی تعینات کر دیا گیا

نادیہ ثاقب کو ڈائریکٹر جنرل انوائرمنٹ پروٹیکشن ایجنسی تعینات کر دیا گیا

غیاث الدین کو ڈائریکٹر جنرل گوجرانوالہ ڈوپلپمنٹ اتھارٹی تعینات کر دیا گیا

ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ خزانہ سدرہ یونس کو ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ معدنیات تعینات کر دیا گیا

عائشہ حمید کو ڈائریکٹر جنرل انڈسٹریز، پرائسز تعینات کر دیا گیا

ایڈیشنل سیکرٹری وزیراعلی پنجاب عدیلہ حفیظ کو او ایس ڈی بنا دیا گیا

ڈائریکٹر جنرل کچی آبادی تجمل عباس رانا کو او ایس ڈی بنا دیا گیا

کیپٹن ریٹائرڈ بلال ہاشم کو ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ خزانہ تعینات کر دیا گیا

ڈائریکٹر جنرل انوائرمنٹ پروٹیکشن ایجنسی خواجہ محمد سکندر ذیشان کو ایڈیشنل سیکرٹری PMRU آئی اینڈ سی ونگ محکمہ سروسز تعینات کر دیا گیا

ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ معدنیات کیپٹن ریٹائرڈ وقاص رشید کو او ایس ڈی بنا دیا گیا

محمد محبوب کو ایڈیشنل سیکرٹری کوآرڈینیشن محکمہ سروسز تعینات کر دیا گیا

فیصل عباس کو سیکرٹری محکمہ ٹرانسپورٹ تعینات کر دیا گیا

توصیف دلشاد کٹھانہ کو ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ لیبر تعینات کر دیا گیا

ڈپٹی سیکرٹری محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ اشفاق الرحمن کو ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ تعینات کر دیا گیا

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل چکوال اشعر اقبال کو او ایس ڈی بنا دیا گیا

عبدالرؤف کو ڈپٹی سیکرٹری سٹاف ٹو ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب تعینات کردیا گیا

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل لاہور عدنان رشید کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو لاہور تعینات کر دیا گیا

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو اوکاڑہ ذیشان نصراللہ رانجھا کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل لاہور تعینات کر دیا گیا

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل لودھراں ملک احمد فراز اعوان کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو اوکاڑہ تعینات کر دیا گیا

محمد عثمان جلیس کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شیخوپورہ تعینات کر دیا گیا

کلیم یوسف کو اسسٹنٹ کمشنر کروڑ پکا تعینات کر دیا گیا

ذوالفقار احمد بھون کو ڈائریکٹر جنرل چائلڈ پروٹیکشن بیورو تعینات کر دیا گیا

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پنجاب بیوروکریسیتقرروتبادلے
Previous Post

آمدن سے زائد اثاثہ جات انکوائری، عثمان بزدار کی عبوری ضمانت منظور

Next Post

ترکیہ کے نقصان کو اپنا نقصان سمجھتے ہیں ، وزیر اعظم

News Editor

News Editor

Next Post
پشاور پولیس لائنز

ترکیہ کے نقصان کو اپنا نقصان سمجھتے ہیں ، وزیر اعظم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading