سہیل عباس

پنالٹی کارنر سپیشلسٹ سہیل عباس 51 برس کے ہوگئے

لاہور (سپورٹس نیوز)ہاکی کی دنیا میں گول کیپر کےلئے ڈراونا خواب بننے والے پاکستان کے سہیل عباس 51 برس کے ہوگئے۔ پاکستان کے پنالٹی کارنر اسپیشلسٹ کھلاڑی نے ملک کے لئے سب سے زیادہ 348 انٹرنیشنل گولز اسکور کیے۔

سہیل عباس نے ایک سال میں سب سے زیادہ 59 گولز، بوسان ایشین گیمز میں سب سے زیادہ گول، تیز ترین 200 گول اور اولمپکس گیمز میں دو بار ہیٹ ٹرک کرنے والے ڈیفینڈر کا ریکارڈ رکھتے ہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں