• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
ہفتہ, 28 فروری, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home شوبز
کنگنا رناوت

پریانکا چوپڑا کے بھارت چھو ڑنے کا قصور وار کرن جوہرہے ،کنگنا رناوت

News Editor by News Editor
مارچ 30, 2023
in شوبز
0 0
0

ممبئی (شوبز ڈیسک)یہ کسی سے ڈھکی چھپی بات نہیں کہ بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا بھارت چھوڑ کر اپنے شوہر کے ہمراہ امریکا منتقل ہوگئی ہیں، یہی وجہ ہے کہ وہ کافی عرصے سے فلموں میں بھی نظر نہیں آئیں۔

ایک حالیہ امریکی پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے پریانکا چوپڑا نے بھارت چھوڑ کر امریکا منتقل ہونے اور پھر وہاں کام کرنے سے متعلق گفتگو کی۔اداکارہ پریانکا چوپڑا کا کہنا تھا کہ بالی وڈ انڈسٹری میں انہیں ایک طرف کردیا گیا تھا اور جس طرح کے کام کی خواہشمند وہ تھیں اس طرح کا کام انہیں نہیں دیا جارہا تھا۔

انہوں نے بتایا کہ بالی وڈ میں انہیں ایک کونے میں دھکیلا جا رہا تھا اور کوئی انہیں کاسٹ نہیں کر رہا تھا، نہ ہی انہیں ویسی فلمیں دی جارہی تھیں جیسی وہ چاہتی تھیں، اسی لیے بالی وڈ سے وہ بریک لینا چاہتی تھیں۔اداکارہ نے کہا کہ مجھے سیاست جیسے کھیل نہیں آتے، لوگ انڈسٹری میں سیاست کررہے تھے اور وہاں میں خود کو مسئلے میں نہیں ڈالنا چاہتی تھی۔پریانکا کے اس بیان پر کنگنا رناوت نے پریانکا کی حمایت میں بولتے ہوئے اداکارہ کے بھارت چھوڑنے کی وجہ بالی وڈ کے مشہور ہدایتکار کرن جوہر کو قرار دیا۔

کنگنا رناوت نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ پریانکا کو بالی وڈ کے بارے میں یہی کہنا چاہیے تھا، یہاں لوگوں نے ان پر دباؤ ڈالا، انہیں دھمکایا گیا اور انہیں بالی وڈ سے باہر کرکے بھارت چھوڑنے پر مجبور کیا گیا۔کنگنا کا کہنا تھا کہ سب جانتے ہیں کہ کرن جوہر نے پریانکا چوپڑا پر پابندی لگا ئی تھی۔

انہوں نے کہا کہ میڈیا کئی بار لکھ چکا ہے کہ شاہ رخ خان سے دوستی کی وجہ سے پریانکا اور کرن جوہر میں ہمیشہ تنازع رہا اور فلمی مافیا ہمیشہ آؤٹ سائیڈر اداکاروں کی تلاش میں رہتا ہے جسے وہ نشانہ بناسکے ، انہیں پریانکا چوپڑا میں بھی یہی نظر آیا اور اداکارہ کو ہراساں کرکے بھارت چھوڑنے پر مجبور کیا گیا۔

انہوں نے مطالبہ کیا کہ اس نفرت انگیز،گھٹیا اور زہریلے شخص کو فلم انڈسٹری کے کلچر اور ماحول کو برباد کرنے کے لیے قصور وار ٹھہرایا جانا چاہیے۔واضح رہے کہ پریانکا چوپڑا نے امریکی گلوکار نک جونس سے شادی کی ہے جس کے بعد وہ مستقل طور پر امریکا منتقل ہو چکی ہیں، دونوں کی ایک بیٹی بھی ہے جس کا نام ‘مالتی میری جونس’ ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: شوبز ڈیسککنگنا رناوت
Previous Post

مجھے دوست بنانے میں دشواری کا سامنا رہتا ہے، وینا ملک

Next Post

ہانیہ عامر کی اداکاری سے ڈرامہ شائقین کو چِڑ ہونے لگی

News Editor

News Editor

Next Post
ہانیہ عامر

ہانیہ عامر کی اداکاری سے ڈرامہ شائقین کو چِڑ ہونے لگی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5871

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

461
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

278

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Subscribe

Continue Reading