• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
گراں فروشی

پرچون سطح پر گراں فروشی کے ذریعے خریداروں کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالنے کا سلسلہ جاری

News Editor by News Editor
اپریل 17, 2023
in کاروبار
0 0
0

لاہور(کامرس ڈیسک)قیمتیں کنٹرول کرنے والے اداروں کی غفلت کے باعث دکانداروں نے پرچون سطح پر گراں فروشی کے ذریعے خریداروں کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالنے کا سلسلہ گزشتہ روز بھی جاری رکھا ،

حکومت کے زیر انتظام بازاروں میں پھل اور سبزیاں سرکاری نرخنامے کے مطابق فروخت ہوئے ۔پرچون سطح پر آلو کچا چھلکا نیا درجہ اول سرکار قیمت60کی بجائے70سے75 روپے فی کلو فروخت ہوتا رہا،

آلو کچا چھلکا نیا درجہ دوم55کی بجائے60سے65،پیاز درجہ اول60کی بجائے80،پیاز درجہ دوم55کی بجائے65سے70،پیاز درجہ سوم44کی بجائے55سے60،ٹماٹر درجہ اول60کی بجائے70سے80،ٹماٹر درجہ دوم55کی بجائے60،ٹماٹر درجہ سوم47کی بجائے50،لہسن دیسی180کی بجائے220،لہسن چائنہ330کی بجائے360سے370،ادرک تھائی لینڈ650کی بجائے760سے780،کھیرا دیسی90کی بجائے100،کھیرا فارمی53کی بجائے60،میتھی115کی بجائے130،بینگن64کی بجائے70،بندگوبھی47کی بجائے50سے55،پھول گوبھی85کی بجائے100،شملہ مرچ70کی بجائے80سے90،بھنڈی180کی بجائے210سے220،شلجم50،اروی150کی بجائے180،مٹر180کی بجائے220،کریلا85کی بجائے100سے120،سبز مرچ اول105کی بجائے120سے130،

گھیا کدو64کی بجائے70سے75،مونگرے200کی بجائے240،لیموں دیسی420کی بجائے560سے580،لیموں چائنہ220کی بجائے260،ٹینڈے دیسی سفید188کی بجائے200،ٹینڈے دیسی کالے210کی بجائے240،پالک فارمی47کی بجائے50،گھیا توری90کی بجائے120،چھولیا40کی بجائے60،گاجر چائنہ74کی بجائے80،حلوہ کدو37کی بجائے40جبکہ کچنار250کی بجائے300سے320روپے کلو تک فروخت کی گئی ۔پھلوں میں سیب کالا کولو پہاڑی درجہ اول320کی بجائے420سے440،سیب کالا کولو پہاڑی درجہ دوم185کی بجائے260سے280،سیب امری درجہ اول210کی بجائے250سے260،سیب کالا کولو میدانی درجہ اول185کی بجائے220،سیب سفید اول145کی بجائے170سے180،کیلا سپیشل درجن350کی بجائے480سے500،کیلا درجہ اول درجن255کی بجائے330سے340،

کیلا درجہ دوم درجن170کی بجائے200سے220،کیلا درجہ سوم درجن 110کی بجائے150سے160،امرود175کی بجائے230سے240،کنو سپیشل درجن400کی بجائے580سے600،کنو درجہ اول درجن235کی بجائے280سے300،کنو درجہ دوم درجن135کی بجائے180سے190،اسٹابر اول200کی بجائے230سے240،اسٹابری دوم110کی بجائے130سے140،خربوزہ سفید80کی بجائے100،خربوزہ درجہ اول100کی بجائے120،خربوزہ درجہ دوم80کی بجائے90سے100،تربوز35کی بجائے40سے45جبکہ کھجور ایرانی465کی بجائے580سے600روپے کلو تک فروخت ہوئی ۔
٭٭٭٭٭

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پرچون سطحگراں فروشی
Previous Post

750روپے مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی آج ہو گی

Next Post

آنتوں میں ایک لاکھ 42 ہزار سے زائد وائرس پائے جاتے ہیں،تحقیق

News Editor

News Editor

Next Post
آنتوں

آنتوں میں ایک لاکھ 42 ہزار سے زائد وائرس پائے جاتے ہیں،تحقیق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading