• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
قیمتیں

پرچون سطح پر گراں فروشی کا سلسلہ نہ رک سکا ،سبزیوں اور پھلوں کی من مانے نرخوں پر فروخت

News Editor by News Editor
جولائی 24, 2023
in کاروبار
0 0
0

لاہور(کامرس ڈیسک)حکومت کی جانب سے قیمتیں کنٹرول کرنے کیلئے موثر نظام نہ ہونے کی وجہ سے گزشتہ روز بھی پرچون سطح پر گراں فروشی اپنے عروج پر رہی ، دکانداروں نے سبزیاں اور پھل سرکاری نرخنامے کی بجائے من مانے نرخوں پر فروخت کئے ۔

سرکاری نرخنامے میں پیاز درجہ اول کی قیمت45 روپے مقرر کی گئی تاہم دکانداروں نے 55سے60روپے کلو فروخت جاری رکھی، پیاز درجہ دوم36کی بجائے45، پیاز درجہ سوم28کی بجائے35سے40،ٹماٹر درجہ اول110کی بجائے150،ٹماٹر درجہ دوم90کی بجائے110سے120جبکہ ٹماٹر درجہ سوم80کی بجائے90روپے،لہسن دیسی240کی بجائے300سے320،

لہسن ہرنائی350کی بجائے380سے390،ادرک تھائی لینڈ890کی بجائے1100سے1200،کھیر ادیسی80کی بجائے90،کھیرا فارمی85کی بجائے100،میتھی 200کی بجائے260سے270،بینگن125کی بجائے160سے170،بند گوبھی85کی بجائے100،پھول گوبھی150کی بجائے180،شملہ مرچ135کی بجائے170سے180،شلجم100کی بجائے130سے140،اروی125کی بجائے170سے180،

مٹر 230کی بجائے270سے280،کریلا100کی بجائے130سے140،سبز مرچ اول115کی بجائے130،سبز مرچ درجہ دوم42کی بجائے60،لیموں دیسی140سے180سے200،ٹینڈے دیسی105کی بجائے130سے140،گھیا کدو125کی بجائے150،پالک فارمی50کی بجائے60سے65،گھیا توری85کی بجائے100سے110،گاجر چائنہ85کی بجائے100،حلوہ کدو40کی بجائے50جبکہ آم کچا 90سے 100روپے کلو فروخت ہوا ۔

پھلوں میں سیب گاچہ درجہ اول200کی بجائے280سے300،سیب گاچہ درجہ دوم130کی بجائے180سے190،سیب گاچہ درجہ سوم100کی بجائے140سے150،سیب وانا درجہ اول110کی بجائے150سے160،سیب وانا درجہ دوم80کی بجائے100سے110،سیب ایرانی درجہ اول345کی بجائے440سے450، سیب ایرانی درجہ دوم200کی بجائے280سے290، سیب ایرانی درجہ سوم120کی بجائے170سے180،کیلا درجہ اول درجن160کی بجائے270سے280، کیلا درجہ دوم درجن100کی بجائے150، کیلا درجہ سوم درجن70کی بجائے100،انار دیسی نیا195کی بجائے300،آلو بخارا درجہ اول285کی بجائے340سے350،
آلو بخارا درجہ دوم160کی بجائے200،گرما70کی بجائے80سے90،خوبانی سفید درجہ اول185کی بجائے280سے300، خوبانی سفید درجہ دوم120کی بجائے170سے180،

آڑو درجہ اول160کی بجائے250سے260،آڑو درجہ دوم120کی بجائے160سے170،آم دوسہری درجہ اول150کی بجائے200، آم دوسہری درجہ دوم95کی بجائے130سے140،آم لنگڑا90کی بجائے120سے130،آم سندھڑی درجہ اول160کی بجائے200سے220،آم سندھڑی درجہ دوم125کی بجائے150،آم انور رٹول185کی بجائے240سے250،پپیتا300کی بجائے380سے390،آم چونسہ165کی بجائے180،جامن135کی بجائے140سے150،الیچی درجہ اول345کی بجائے430سے440، الیچی درجہ دوم250کی بجائے300جبکہ کھجور ایرانی520کی بجائے580سے600روپے کلو تک فروخت ہوئی۔

حکومت کے زیر انتظام بازاروں میں پھل اور سبزیاں مقررہ نرخوں پر فروخت ہوئے تاہم مختلف مقامات پر خریداروں کی جانب سے اشیاء کا معیار ناقص ہونے کی شکایات کی گئیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پرچون سطحقیمتیںگراں فروشیموثر نظامنرخنامے
Previous Post

آل پاکستان انجمن تاجران کابجلی کے ٹیرف میں اضافے پر شدید تشویش

Next Post

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھنے کا سلسلہ برقرار

News Editor

News Editor

Next Post
ڈالر

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھنے کا سلسلہ برقرار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading