• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
پرویز خٹک

پرویز خٹک کا آزادکشمیر ارکان اسمبلی کے نام مبینہ آڈیو پیغام سامنے آگیا

News Editor by News Editor
اپریل 21, 2023
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما پرویز خٹک کا آزادکشمیر ارکان اسمبلی کے نام مبینہ آڈیو پیغام سامنے آگیا ہے جس میں پرویز خٹک کہتے ہیں کہ پی ٹی آئی کا کبھی یہ فیصلہ نہیں تھا کہ پی ڈی ایم کے ساتھ مکمل اتحاد کریں۔پرویز خٹک مبینہ آڈیو میں آزادکشمیر کے اراکین اسمبلی کو ہدایات دے رہے ہیں۔

وہ کہتے ہیں اگر ہم نے حکومت بنانی ہے کوئی گروپ آتا ہے تو اس کے ساتھ بنائیں گے۔کبھی بھی یہ فیصلہ نہیں ہوا تھا پوری کی پوری پارٹی ساتھ ملا کر ان سے ایگریمنٹ کیا جائے۔پرویز خٹک نے کہا اگر سپیکر و ڈپٹی سپیکر کا الیکشن ہوتا ہے ہم نے بالکل پیپلز پارٹی یا کسی کو ووٹ نہیں دینا۔چاہے اپوزیشن میں رہیں لیکن ہم نے اپنا امیدوار کھڑا کرنا ہے اور اسے سپورٹ کرنا ہے۔

آزاد کشمیر میں حکومت کے لیے تحریک انصاف آزاد کشمیر فارورڈ بلاک، پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے درمیان پاور شیئرنگ فارمولہ طے پا گیا۔پاور شیئرنگ فارمولے کے تحت تحریک انصاف آزاد کشمیر فارورڈ بلاک کے چوہدری انوارالحق وزیر اعظم منتخب ہو گئے ہیں جبکہ سپیکر پیپلزپارٹی کا اور سینئر وزیر مسلم لیگ ن سے ہوگا۔ 16 رکنی کابینہ میں فارورڈ بلاک کے 6،پیپلزپارٹی کے چھ اور مسلم لیگ ن کے چار وزراءہوں گے۔خیال رہے کہ کافی دنوں کے انتظار کے بعد وزیراعظم آزاد کشمیر کے نام کا اعلان کیا گیا۔

سیکریٹری اسمبلی نے وزیراعظم آزاد کشمیر کے نام کا اعلان کیا ہے۔ سپیکر آزاد کشمیر اسمبلی چوہدری انوار الحق آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم منتخب ہو گئے ہیں۔نواز الحق نے بھمبر سے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروائے تھے۔ وہ تحریک انصاف کے ٹکٹ پر ممبر اسمبلی منتخب ہوئے تھے اور تحریک انصاف کی جانب سے انہیں سپیکر آزاد کشمیر اسمبلی بنایا گیا تھا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: آزادکشمیر ارکان اسمبلیپرویز خٹکمبینہ آڈیو پیغام
Previous Post

اس عید پر علی امین گنڈا پور سمیت دیگر درجنوں کارکنوں کو یاد رکھیں،فواد چوہدری

Next Post

وزیر اعظم کا نواز شریف اور مریم نواز کو فون، عمرہ ادائیگی اور عید کی مبارکباددی

News Editor

News Editor

Next Post
وزیر اعظم

وزیر اعظم کا نواز شریف اور مریم نواز کو فون، عمرہ ادائیگی اور عید کی مبارکباددی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading