• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم
پرنسپل جنرل ہسپتال

پرنسپل جنرل ہسپتال نے شعبہ ایمرجنسی کی موثر نگرانی کیلئے مانیٹرنگ کمیٹی تشکیل دے دی

News Editor by News Editor
دسمبر 16, 2022
in صحت و تعلیم
0 0
0

لاہور(زاہد انجم سے)پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے لاہور جنرل ہسپتال کے شعبہ ایمرجنسی کی موثرنگرانی اور مانیٹرنگ کو یقینی بنانے کیلئے اعلیٰ اختیاراتی خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی اور پروفیسر آف یورالوجی ڈاکٹر خضر حیات گوندل کو اس کمیٹی کا سربراہ مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جبکہ اے ایم ایس ایڈمن ڈاکٹر محمد اقبال اور نرسنگ سپرنٹنڈنٹ روبینہ کوثر کمیٹی کے اراکین میں شامل ہوں گے۔

پرنسپل پی جی ایم آئی پروفیسر الفرید ظفر نے مذکورہ کمیٹی کو اختیارات تفویض کیے ہیں کہ وہ شعبہ ایمرجنسی کے ملازمین کی روزانہ کی حاضری،مریضوں کے میڈیکل چارٹ اور فارمیسی میں ادویات کے ریکارڈ کی جانچ پڑتال کرنے کے مجاز ہوں گے نیز ڈی ایم ایس سمیت کوئی بھی ملازم دوسری شفٹ کو چارج دیے بغیر نہیں جائے گاجبکہ شعبہ حادثات اور داخلی و خارجی راستوں پر صفائی ستھرائی پر بھی کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔انہوں نے کہا کہ کمیٹی کے ارکان اس بات کو یقینی بنائے کہ ڈیوٹی پر مامور سٹاف ممبران شعبہ حادثات میں آنے والے مریضوں، تیمارداروں کے ساتھ خوش اسلوبی سے پیش آئیں،اسی طرح سکیورٹی عملہ بھی اپنے فرائض کی انجام دہی کے لئے الرٹ رہے۔

پرنسپل پی جی ایم آئی نے ہدایت کی کہ کمیٹی اس امر کی بھی نگرانی کرے گی کہ پنجاب حکومت کی ہدایات کے مطابق شعبہ ایمرجنسی میں آنے والے مریضوں کو بلا تفریق بر وقت مفت طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جانی چاہیے اور اس ضمن میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں ہوگی۔ پروفیسر الفرید ظفر کا کہنا تھا کہ شعبہ ایمرجنسی انتہائی اہمیت کا حامل ہوتا ہے کیونکہ کسی بھی مریض کو انتہائی نازک صورتحال میں لایا جاتا ہے جس کی جان بچانا اور اسے فوری طبی امداد بہم پہنچانا ڈاکٹرز کی اولین ذمہ داری میں شامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ میڈیکل کا شعبہ دکھی انسانیت کی خدمت اور اُن سے دعائیں لینے کے کام آنا چاہیے جس میں شعبہ ایمرجنسی میں آنے والے مریضوں کو خاص طور پر فوقیت دی جائے۔

پروفیسر الفرید ظفر نے واضح کہا کہ کمیٹی کے ارکان کی سفارشات کی روشنی میں مریضوں کو بہترین طبی سہولیات اور اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے سٹاف کی ہسپتال انتظامیہ ہر ممکن حوصلہ افزائی کرے گی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پرنسپل جنرل ہسپتالشعبہ ایمرجنسیمانیٹرنگ کمیٹی
Previous Post

چین ماحولیاتی تہذیب کی تعمیر کو فعال طور پر فروغ دیتا رہا ہے، شی جن پھنگ کا خطاب

Next Post

کورونا کے مزید 30 کیسز رپورٹ، 32 مریضوں کی حالت نازک

News Editor

News Editor

Next Post
ویکسین

کورونا کے مزید 30 کیسز رپورٹ، 32 مریضوں کی حالت نازک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading