• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
چین اور امریکہ

پرامن بقائے باہمی چین اور امریکہ دونوں کے لئے باٹم لائن ہونی چاہئے، چین

News Editor by News Editor
جنوری 16, 2023
in انٹرنیشنل
0 0
0

بیجنگ (نمائندہ ‌خصوصی)چین کے نائب وزیر خارجہ شے فنگ نے پیر کے روز کہا کہ پرامن بقائے باہمی وہ بنیادی نکتہ ہے، جس پر چین اور امریکہ دونوں کو قائم رہنا چاہیے۔

انہوں نے 2023 کے حوالے سے میکرو صورتحال کے سالانہ فورم اور چینی تھنک ٹھنک کے عالمی اثرو روخ کے چوتھے فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چین امریکہ تعلقات کا دائرہ قدرے وسیع ہے ، جس کے پوری دنیا کے مستقبل پر اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ چین امریکہ تعاون دنیا کے مفاد میں ہے جبکہ چین امریکہ محاز آرائی سے دنیا کو نقصان پہنچتا ہے۔

فریقین کے درمیان کسی بھی قسم کا تصادم،چاہے سرد جنگ ہو یا روایتی جنگ، تجارتی جنگ ہو یا سائنسی و تکنیکی،نہ صرف چین اور امریکہ بلکہ دنیا کے دیگر ممالک کے لیے بھی نقصان دہ ہے۔

چینی نائب وزیر خارجہ شے فنگ نے کہا کہ سربراہی سفارت کاری چین امریکہ تعلقات کی ترقی کے لئے رہنما کردار ادا کرتی ہے۔ دو ہزار اکیس سے لیکر اب تک صدر شی جن پھنگ اور امریکی صدر بائیڈن کے درمیان چھ مرتبہ ملاقات یا ٹیلیفونک رابطے ہوئے ہیں۔فریقین کو دونوں صدور کے درمیان طے شدہ اہم اتفاق رائے پر عمل درآمدکرنا ہوگا۔

انہوں نے اس بات پر زورد یا کہ چین کو سب سے بڑا اسٹرٹیجک سیاسی خطرہ قرار دینا اور انڈو پیسیفک اسٹریٹجی سمیت جغرافیائی سیاست کے ذریعے چین کو محدود کرنے کی ہر سازش یقیناً ناکام ہوگی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: بقائے باہمیپرامنچین اور امریکہ
Previous Post

ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بنک کے قیام کی ساتویں سالگرہ

Next Post

چین کا مسئلہ فلسطین کو عالمی ایجنڈے میں ترجیحی اہمیت دینے پر زور

News Editor

News Editor

Next Post
چینی وزیر خارجہ

چین کا مسئلہ فلسطین کو عالمی ایجنڈے میں ترجیحی اہمیت دینے پر زور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading