• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
چینی وزیر دفاع

پرامن بقائے باہمی چین امریکہ تعلقات کا صحیح راستہ ہے، چینی وزیر دفاع

News Editor by News Editor
جون 4, 2023
in انٹرنیشنل, چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر دفاع لی شانگ فو نے 20 ویں شنگریلا ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین امریکہ تعلقات عالمی اسٹریٹجک استحکام سے وابستہ ہیں اور تمام ممالک کی عمومی توجہ کا مرکز بھی ہیں۔

باہمی احترام، پرامن بقائے باہمی اور باہمی تعاون کے تین اصول چین امریکہ تعلقات کے صحیح طریقے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ چین اور امریکہ کے تعلقات کی اہمیت دوطرفہ سے کہیں زیادہ ہے اور ان کے پوری دنیا پر گہرے اثرات مرتب ہوتے ہیں۔

بین الاقوامی برادری چین امریکہ تعلقات کی صحت مند اور مستحکم ترقی کی امید رکھتی ہے۔ناقابل تردید بات یہ ہے کہ اگر چین اور امریکہ کے درمیان شدید تصادم اور محاذ آرائی ہوتی ہے تو یہ دنیا کے لیے ناقابل برداشت درد ہوگا۔

اتوار کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق
لی شانگ فو نے نشاندہی کی کہ چین اور امریکہ کے درمیان بڑا فرق اور مختلف نظام تو موجود ہیں، تاہم یہ اس بات میں رکاوٹ نہیں ہے کہ فریقین اختلافات کو پس پشت ڈالتے ہوئے یکسانیت کی جستجو کے جذبے سے دوطرفہ تعلقات کو فروغ دیں اور مشترکہ مفادات کی بنیاد پر باہمی تعاون کو آگے بڑھائیں۔

تاریخ نے بارہا ثابت کیا ہے کہ تعاون سے دونوں فریقوں کو فائدہ ہوگاجبکہ لڑائی سے دونوں کو نقصان ہوگا۔ چین نے ہمیشہ امریکہ کے ساتھ ایک نئے طرز کے بڑے ملک کے تعلقات قائم کرنے کی کوشش کی ہے ، لیکن اس کے لئے ضروری ہے کہ امریکہ خلوص کا مظاہرہ کرے ، اپنے قول و فعل میں یکسانیت لائے اورعملی اقدامات کے ذریعے چین کے ساتھ تعاون کرے اور دونوں ممالک کے افواج کے مابین تعلقات کو مستحکم بنائے۔

لی شانگ فو نے کہا کہ ہمیں مشکلات سے خوفزدہ نہیں ہونا چاہئے اور ساتھ چلنے کا راستہ تلاش کرنا چاہئے۔ حالیہ برسوں میں سفارتی تعلقات کے قیام کے بعد سے چین اور امریکہ کے تعلقات مشکلات کے شکار رہے ہیں اور اس مشکل صورتحال کی وجوہات سب پر واضح ہیں۔ دنیا اتنی وسیع ہے کہ چین اور امریکہ سمیت تمام علاقوں کے ممالک ایک ساتھ ترقی کریں۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ باہمی احترام، پرامن بقائے باہمی اور باہمی تعاون کے تین اصول چین امریکہ تعلقات کے صحیح طریقے ہیں۔

گزشتہ سال نومبر میں صدر شی جن پھنگ اور صدر بائیڈن نے بالی میں کامیاب ملاقات کی اور اہم اتفاق رائے پر پہنچے تھے۔ امید ہے کہ امریکہ چین کے ساتھ ملکر دونوں سربراہان مملکت کے درمیان طے پانے والے اتفاق رائے پر عمل درآمد کے لیے کام کرے گا اور مشترکہ طور پر چین امریکہ تعلقات کو مشکلات سے نکال کر صحیح راستے پر واپس لائے گا اور دونوں ممالک اور دنیا کو بہتر فائدہ پہنچائے گا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چین امریکہ تعلقاتچینی وزیر دفاع
Previous Post

چین کی وحدت ناگزیر ہے، چینی وزیر دفاع

Next Post

تائیوان کا معاملہ چین کا داخلی معاملہ ہے، چین کی وحدت یقیناً ہوگی، چینی وزیر دفاع

News Editor

News Editor

Next Post
چینی وزیر دفاع

تائیوان کا معاملہ چین کا داخلی معاملہ ہے، چین کی وحدت یقیناً ہوگی، چینی وزیر دفاع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading