• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
پاک سوزوکی

پاک سوزوکی کا ایک ہفتے کیلئے پروڈکشن بند کرنے کا اعلان

News Editor by News Editor
اپریل 27, 2023
in کاروبار
0 0
0

کراچی (کامرس ڈیسک)پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹڈ نے موٹرسائیکل اور کار کا پروڈکشن پلانٹ 2 تا 9 مئی کے دوران بند کرنے کا اعلان کردیا اور اس کی وجہ انوینٹری کی قلت بتائی ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق آٹو اسمبلر نے اسٹاک فائلنگ میں بتایا کہ اگست 2022 سے پروڈکشن 30 دن سے زائد معطل رہی، اس کی وجہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے درآمدات بشمول سی کے ڈی کیلئے پیشگی اجازت لینے کی پابندی کے سبب بندرگاہ سے کنسائمنٹس کی کلیئرنس شدید متاثر ہوئی اور پارٹس کی قلت ہو گئی۔پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹڈ کی فروخت جنوری سے مارچ کے دوران گر کر 22 ارب روپے ہو گئی جو گزشتہ برس اسی عرصے کے دوران 47 ارب روپے ریکارڈ کی گئی تھی، کمپنی کو سہ ماہی بنیادوں پر تاریخ کا سب سے بڑا 13 ارب روپے کا نقصان اٹھانا پڑا جبکہ گزشتہ برس اسی عرصے میں 46 کروڑ روپے کا خسارہ ہوا تھا۔

خیال رہے کہ 13 اپریل کو ہونڈا اٹلس کار پاکستان لمیٹڈ نے رواں مالی سال میں اپنے طویل ترین پلانٹ کی بندش میں 15 دن کی توسیع کا اعلان کیا تھا اور اس کی وجہ ملک کے معاشی بحران، درآمدات کے لیے لیٹرز آف کریڈٹ (ایل سیز) اور غیر ملکی ادائیگیاں روکنے کو قرار دیا ہے۔کمپنی نے 8 مارچ کو ابتدائی طور پر 23 دن کیلئے پلانٹ کی بندش کا اعلان کیا تھا، جسے 31 مارچ تک ختم ہونے کی توقع تھی لیکن اس کے بعد پلانٹ بند کرنے میں 15 اپریل تک توسیع کر دی تھی۔ہونڈا کے مطابق پاکستان کی معاشی صورتحال سے نمٹنے کے لیے حکومت کے سخت اقدامات نے کمپنی کی سپلائی چین کو شدید طور پر متاثر کیا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو نوٹس میں جاپان کے ہونڈا موٹر کمپنی لمیٹڈ کے یونٹ نے بتایا کہ نتیجتا کمپنی اس پوزیشن میں نہیں ہے کہ پیداوار کو جاری رکھے اور پلانٹ کو 16 اپریل 2023 سے 30 اپریل 2023 تک بند رکھے گی۔ملک میں کار کے دیگر اسمبلرز جیسا کہ انڈس موٹر کمپنی لمیٹڈ اور پاک سوزوکی موٹر کمپنی نے بھی پاکستان کی معاشی مشکلات کی وجہ سے گزشتہ مالی سال کے دوران پلانٹ بند کرنے پر مجبور ہوئیں، جس کی وجہ سے مرکزی بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر کا گرنا تھا جس سے بمشکل ایک مہینے کی درآمدات ہو سکتی تھی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اعلانپاک سوزوکیپروڈکشن بندپروڈکشن پلانٹموٹرسائیک
Previous Post

خیرپور،کراچی ایکسپریس کی بوگی میں آتشزدگی، خاتون اور بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق

Next Post

حکومت کی شرح نمو کم ہو کر 0.8 فیصد رہنے کی پیش گوئی

News Editor

News Editor

Next Post
شرح نمو

حکومت کی شرح نمو کم ہو کر 0.8 فیصد رہنے کی پیش گوئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

اجلاس

مغربی رہنما سرد جنگ کے دور کی "زیرو سم” سوچ میں جکڑے ہوئے ہیں، چینی میڈیا

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے ” فیصلہ سازی، غور و خوض اور کوآرڈینیشن کے ادارے کے امور سے متعلق قواعد و ضوابط” پر نظر ثانی

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

اتحاد اور جدوجہد ہی چینی عوام کے لئےعظیم تاریخی کامیابیاں تخلیق کرنے کا واحد راستہ ہے، چینی صدر

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
اجلاس

مغربی رہنما سرد جنگ کے دور کی "زیرو سم” سوچ میں جکڑے ہوئے ہیں، چینی میڈیا

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے ” فیصلہ سازی، غور و خوض اور کوآرڈینیشن کے ادارے کے امور سے متعلق قواعد و ضوابط” پر نظر ثانی

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

اتحاد اور جدوجہد ہی چینی عوام کے لئےعظیم تاریخی کامیابیاں تخلیق کرنے کا واحد راستہ ہے، چینی صدر

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

جوہری آلودہ پانی کے سمندر میں اخراج کے خلاف چین کا موقف بدستور برقرار ہے، چینی وزارت خارجہ

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading