• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
پاک بحریہ ن

پاک بحریہ

پاک بحریہ نے گیارہویں بار کمبائنڈ ٹاسک فورس-151 کی کمانڈ سنبھال لی

تبدیلیِ کمانڈ کی تقریب کا انعقاد امریکی نیول سنٹرل کمانڈ ہیڈکوارٹرز، بحرین، میں کیا گیا

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
جنوری 23, 2025
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)پاک بحریہ نے گیارہویں بار کمبائنڈ ٹاسک فورس-151 کی کمانڈ سنبھال لی۔ تبدیلیِ کمانڈ کی تقریب کا انعقاد امریکی نیول سنٹرل کمانڈ ہیڈکوارٹرز، بحرین، میں کیا گیا۔ پاک بحریہ کے کموڈور سہیل احمد عظمی نے ترک بحریہ کے ریئر ایڈمرل رستو سیزر (Rustu Sezer )سے کمانڈ کی ذمہ داری سنبھالی۔
 امریکی نیول سنٹرل کمانڈ
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے پاک بحریہ کے کمانڈر کمبائنڈ ٹاسک فورس-151 (CCTF-151) کموڈور سہیل احمد عظمی نے یقین دلایا کہ ان کی ٹیم اس اہم ذمہ داری کو احسن طریقے سے نبھانے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔ انہوں نے اس عزم کا اعادہ بھی کیا کہ پاک بحریہ؛ میری ٹائم سیکیورٹی کے اعتبار سے اس پیچیدہ اور نازک خطے میں؛ میری ٹائم ٹریفک کی بلا تعطل روانی اور استحکام کو برقرار رکھنے کے لیے مشترکہ کوششوں پر یقین رکھتی ہے۔
 امریکی نیول سنٹرل کمانڈ
کمبائنڈ میری ٹائم فورسز کے تحت میری ٹائم سیکورٹی کی کوششوں میں پاکستان بحریہ کی شرکت اسی جذبے کی مظہر ہے۔ انہوں نے سبکدوش ہونے والے ترک کمانڈر ریئر ایڈمرل رستو سیزر اور ان کی ٹیم کی؛ مقررہ مقاصد کے حصول کے لیے؛ بے لوث کوششوں کو بھی سراہا اور مبارکباد دی۔

پاکستان بحریہ کو گیارہ دفعہ CTF-151 کی کمانڈ کرنے کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔ گزشتہ سال جولائی میں پاک بحریہ نے تیرہویں بار CTF-150 کی کمان سنبھالی تھی۔ یہ ذمہ داری خطے میں بحری امن اور استحکام کے لیے نہ صرف پاکستان بحریہ کی لگن اور عزم بلکہ شراکت دار ممالک کی جانب سے پاک بحریہ پر کیے گئے اعتماد کا بھی مظہر ہیں۔

کمان کی تبدیلی کی تقریب میں؛ بحرین میں پاکستان کے سفیر ثاقب رؤف، بحرین میں ترکیہ کی سفیر عیس ہلال سیان کویتک (Ayse Hilal Sayan Koytak )، کمانڈر کمبائنڈ میری ٹائم فورسز وائس ایڈمرل جارج ایم ویکوف (George M Wikoff)، ڈپٹی کمانڈر ترک فلیٹ، وائس ایڈمرل ابراہم اوزدین کوثر (Ibramim Ozden Kocer ) اور سینئر سفارت کاروں اور کمبائنڈ میری ٹائم فورسز کے ساتھ کام کرنے والی دیگر بحری افواج کے نمائندوں نے شرکت کی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: امریکی نیول سنٹرل کمانڈتبدیلیِ کمانڈکمانڈکمبائنڈ ٹاسک فورسگیارہویں
Previous Post

بانی پی ٹی آئی نے کہہ دیا ،حکومت نے جوڈیشل کمیشن کا اعلان نہیں کیا مذاکرات ختم، بیرسٹر گوہر

Next Post

آذربائیجان کشمیر کاز پر پاکستان کے موقف کی غیرمتزلزل حمایت کرتا ہے،خواجہ آصف

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
خواجہ آصف

آذربائیجان کشمیر کاز پر پاکستان کے موقف کی غیرمتزلزل حمایت کرتا ہے،خواجہ آصف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading

 

Loading Comments...