• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
جمعہ, 24 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
ڈاکٹر ندیم جان

پاکستان یورپی یونین کے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، ،نگران وزیرصحت

News Editor by News Editor
اگست 29, 2023
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)نگران وفاقی وزیر برائے قومی صحت ڈاکٹر ندیم جان نے کہا ہے کہ پاکستان یورپی یونین کے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، یورپی یونین نے سیلاب متاثرین کی بحالی میں بھر پور ساتھ دیا ،نگران وزیراعظم کی قیادت میں پاکستان کی خوشحالی اور معیشت کی بہتری ہمارا ایجنڈا ہے۔

وہ یورپی یونین کے سفیر رینا کیونکا سے گفتگو کر رہی تھیں جنہوں نے منگل کو یہاں ان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں صحت کے شعبے اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرام اور سیکرٹری صحت افتخار علی شلوانی ڈی جی ہیلتھ بھی موجود تھے۔ سفیر نے نگران وزیر صحت کا قلمدان سنبھالنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پولیو کے خاتمے کی کوششوں میں آپ خدمات کو دنیا قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔انہوں نے کہا کہ صحت کے باہمی دلچسپی کے شعبوں میں تعاون جاری رہے گا۔

ملاقات میں نگران وفاقی وزیر ڈاکٹر ندیم جان نے کہا کہ پاکستان یورپی یونین کے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ یورپی یونین نے سیلاب متاثرین کی بحالی میں بھر پور ساتھ دیا۔ انہوں نے کہا کہ نگران وزیراعظم کی قیادت میں پاکستان کی خوشحالی اور معیشت کی بہتری ہمارا ایجنڈا ہے۔وزارت کا قلمدان سنبھالتے ہی افغانستان کے ہیلتھ منسٹر کو خط لکھا ہے اور پاکستان آنے کی دعوت دی ہے۔

ڈاکٹر ندیم جان نے کہا کہ پولیو کے خاتمے کیلئے بارڈر پر مشترکہ مربوط حکمت عملی تشکیل دی جائے۔ جب تک افغانستان سے پولیو کا خاتمہ نہیں ہوتا پاکستان میں رسک موجود رہے گا۔ افغانستان سے پاکستان کثیر تک تعداد آمد ورفت جاری رہتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاک افغان بارڈر پر وائرس کی روک تھام کیلئے مربوط پلان تشکیل دے رہا ہوں۔بارڈر پر پولیو ویکسینیشن کے نظام کو ہنگامی بنیادوں پر مضبوط کر رہا ہوں۔ اپنا 60 فیصد وقت پولیو کے خاتمے کیلئے وقف کر رکھا ہے۔

گلوبل ہیلتھ سکیورٹی ایجنڈے کی تکمیل کیلئے پر عزم ہیں۔پاکستان جلد ہی گلوبل ہیلتھ سیکورٹی ایجنڈا پر اعلی سطحی اجلاس کی میزبانی کرے گا۔اجلاس میں دنیا بھر سے ماہرین اور سٹیک ہولڈرز شرکت کریں گے۔ڈاکٹر ندیم جان نے یورپی یونین کے سفیر کو گلوبل ہیلتھ سکیورٹی سمٹ بھی شرکت کی دعوت دی۔

انہوں نے کہاکہ بیماریوں اور وباؤں سے نمٹنے کیلئے بارڈر ہیلتھ سروسز کو مضبوط کیا جا رہا ہے۔ پرائمری ہیلتھ کیئر سسٹم کو مضبوط کیا جارہا ہے۔یونیورسل ہیلتھ کوریج ہمارا ٹاپ ترین ایجنڈا ہے۔پاکستان میں نیوٹریشن پروگرام پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔نیوٹریشن اہم ایشوہے اس پر قابو پانے کیلئے مربوط اقدامات کیے جارہے ہیں۔

نیوٹریشن پروگرام میں تعاون کیلئے ہورہی ،یونین وزارت صحت کے نیوٹریشن سیل سے میٹنگ کرے گی۔یورپی یونین کے سفیر نے گلوبل ہیلتھ سیکورٹی ایجنڈے پر عملی اقدامات کو سراہا۔انہوں نے کہا کہ یورپی یونین ایجنڈے کی تکمیل کیلئے تعاون جاری رہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ڈاکٹر ندیم جانڈی جی ہیلتھمعیشتیورپی یونین
Previous Post

چیئر مین پی ٹی آئی سزا معطلی کا فیصلہ خوش آئند ہے، بیرسٹر سیف

Next Post

فوجی تنصیبات پر حملوں کیلئے الگ الگ ٹیمیں تشکیل دی گئی تھیں،پرویز خٹک

News Editor

News Editor

Next Post
،پرویز خٹک

فوجی تنصیبات پر حملوں کیلئے الگ الگ ٹیمیں تشکیل دی گئی تھیں،پرویز خٹک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

اکشے کمار

اکشے کمار ہارر کامیڈی فلم بھوت بنگلہ سے شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام

اپریل 21, 2026
اداکارہ میرا

شان شاہد شاہ رخ خان سے بڑے اداکار ہیں‘ میرا

اپریل 21, 2026
ریما خان

بھارتی ایوارڈ شو میں بولڈ ڈریس پہننے سے انکار کردیا تھا، ریما خان

اپریل 21, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7407

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

630
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

569
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

530
اکشے کمار

اکشے کمار ہارر کامیڈی فلم بھوت بنگلہ سے شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام

اپریل 21, 2026
اداکارہ میرا

شان شاہد شاہ رخ خان سے بڑے اداکار ہیں‘ میرا

اپریل 21, 2026
ریما خان

بھارتی ایوارڈ شو میں بولڈ ڈریس پہننے سے انکار کردیا تھا، ریما خان

اپریل 21, 2026
اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکا مصری وزیرخارجہ سے رابطہ، امن و استحکام کیلئے ڈائیلاگ پر زور

اپریل 21, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading