• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
ڈاکٹر ندیم جان

پاکستان گلوبل ہیلتھ سیکورٹی ایجنڈا پر اعلی سطحی اجلاس کی میزبانی کرے گا ، نگران وفاقی وزیر

News Editor by News Editor
اگست 23, 2023
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)نگران وفاقی وزیر برائے قومی صحت ڈاکٹر ندیم جان نے کہا ہے کہ گلوبل ہیلتھ سکیورٹی ایجنڈا میری اولین ترجیح ہے،پاکستان جلد ہی ایک گلوبل ہیلتھ سیکورٹی ایجنڈا پر اعلی سطحی اجلاس کی میزبانی کرے گا، یو کے ایچ ایس اے کے تعاون سے پاکستان میں انٹیگریٹڈ ڈیزیز سرویلنس اینڈ رسپانس سسٹم کا نفاذ کیا جائےگا ۔

ان خیالات کااظہارانہوں نے بدھ کو برطانوی ہیلتھ گلوبل سکیورٹی کی چیف ایگزیکٹو آفیسر سے گفتگوکرتےہوئے کیاجنہوں نے بدھ کو یہاں ان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں سیکرٹری صحت افتخار علی شلوانی، ایڈیشنل سیکرٹری کامران رحمان اور ڈی جی ہیلتھ بھی موجود تھے۔ اس موقع پر ڈاکٹرندیم جان نے کہا کہ صحت کے شعبے میں شراکت داری کو مضبوط بنانے کے لئے پر عزم ہیں، گلوبل ہیلتھ سکیورٹی ایجنڈا میری اولین ترجیح ہے،پاکستان جلد ہی ایک گلوبل ہیلتھ سیکورٹی ایجنڈا پر اعلی سطحی اجلاس کی میزبانی کرے گا جس میں دنیا بھر سے تمام سرکردہ رہنماؤں اور سٹیک ہولڈرز کو مدعو کیا جائے گا ۔

ڈاکٹر ندیم جان نے کہا کہ یو کے ایچ ایس اے کے تعاون سے پاکستان کے 134 اضلاع میں انٹیگریٹڈ ڈیزیز سرویلنس اینڈ رسپانس سسٹم کا نفاذ کیا جائےگا۔یہ سسٹم اگلے دو سے تین ماہ کے اندر ملک کے تمام اضلاع میں نافذ کر دیا جائےگا ۔ ادارہ پاکستان میں جامع نگرانی کو مضبوط بنانے کے لیے الیکٹرانک لیب سسٹم کی ترقی اور نفاذ میں بھی مدد کر رہا ہے۔ یو کے ایچ ایس اے نے تکنیکی شعبوں اور صلاحیتوں میں بہتری کے حوالے سے صوبوں کو نمایاں مدد فراہم کی ہے۔ انہوں نے کہاکہ یو کے ایچ ایس اے نے پاکستان میں جے ای ای کے انعقاد کے عمل میں اہم تعاون فراہم کیا ہے۔جے ای ای کنٹری رپورٹ 2023 کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔

قومی ادارہ صحت میں ایک ایمرجنسی آپریشن سنٹر ، سینٹر آف ایکسی لینس قائم کیا جا رہا ہے جس کا مقصد صحت کے حوالہ سے ہنگامی صورتحال اور آفات کے لیے متحد اور مربوط ردعمل کے لیے ملک کے تمام این سی او سیز کو بتدریج اور منظم طریقے سے قومی ادارہ صحت میں ضم کرنا ہے۔ موجودہ پروجیکٹ آئی ڈی ایس آر کو 2024 تک پاکستان میں فنڈز فراہم کیے گئے ہیں ۔

آئی ڈی ایس آرکو لاگو کرنے میں ملک کی شاندار کارکردگی برطانیہ کی حکومت کی جانب سے دیگر تکنیکی شعبوں میں تعاون کی یقین دہانی کا باعث بنے گی۔ جیسے ہی آئی ڈی ایس آر ریکرنٹ سسٹم تیار ہو جائے گا ،پورا نظام پاکستانی حکومت کے حوالے کر دیا جائے گا۔ یو کے ایچ ایس اے مستقبل میں حکومت پاکستان کی جانب سے نئے تکنیکی شعبوں میں بھی تعاون کرنے کا خواہاں ہے

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: این سی اوتکنیکی شعبوںحکومت پاکستانڈاکٹر ندیم جانہیلتھ سیکورٹی
Previous Post

بیلٹ اینڈ روڈ"کا نیا لینڈ مارک جکارتہ-بانڈونگ ہائی اسپیڈ ریلوے"

Next Post

تاجروں کے مسائل کے حل کےلئے ہرممکن اقدامات کریں گے، نگران وزیراعظم

News Editor

News Editor

Next Post
انوارالحق کاکڑ

تاجروں کے مسائل کے حل کےلئے ہرممکن اقدامات کریں گے، نگران وزیراعظم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5875

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

463
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading