• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
وزیراعظم شہباز شریف

پاکستان کے 22کروڑ عوام ترکی اور شام کے غم میں برابر کے شریک ہیں، ، وزیر اعظم

News Editor by News Editor
فروری 10, 2023
in پاکستان
0 0
0

لاہور(نمائندہ خصوصی ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے 22 کروڑ عوام ترکی اور شام کے غم میں برابر کے شریک ہیں، مجموعی طورپر 142ٹن امدادی سامان ترکیہ بھیجا گیا،

12ٹن امدادی سامان پی آئی اے جہاز سے لاہور سے ترکیہ پہلے ہی روانہ ہو چکا ہے،100ٹن امدادی سامان ترکیہ کے زلزلہ متاثرین کےلئے بھجوایا جا رہا ہے ،زلزلہ کی تباہی سے ہر طرف ہولناک مناظر دکھائی دیتے ہیں، پاکستانی عوام اپنے ترک بہن بھائیوں سے ساتھ ہے،ترکیہ اور پاکستان کے رشتے صدیوں سے جڑے ہوئے ہیں، ترکیہ میں شدید برفباری ہے وہاں خیموں کی سخت ضرورت ہے،پاکستان کی جانب سے خیموں کی ترسیل شروع ہوچکی ہے، وزارت مذہبی امور کو مساجد میں زلزلہ متاثرین کی امداد کےلئے عطیات جمع کرانے کےلئے اپیل کی ہدایت کی، ملک میں عطیات جمع کرانے لےئے 13مراکز قائم کیے گئے ہیں، زلزلہ زدگان کی مدد کےلئے نقد رقم وزیراعظم اکاﺅنٹ میں جمع کرائیں، زلزلہ زدگان کےلئے اشیاءخوردونوش این ڈی ایم اے کو جمع کرائیں،جو خدمت ہوگی اسے بجا لائیں گے،ترک اور شامی بھائیوں کی مدد کےلئے کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے۔

جمعہ کے روز لاہور ہوائی اڈے پر ترکیہ کے لیے امدادی سامان بھیجنے کے موقع پرخطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ترک بھائیوں کی مدد کےلئے کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے، ترکیہ عوام کے ساتھ اظہار ہمدردی کرتے ہیں، وزیراعظم نے کہا کہ ترکیہ اور شام میں بہت ہی خوفناک اور بدترین زلزلے نے تباہی مچائی، ترک اور شام کے بھائیوں کی مدد کےلئے کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے، پاکستان مشکل وقت میں ترکیہ کے ساتھ کھڑا ہے،ترکیہ اور شام میں ہزاروں افراد جاں بحق ہوئے، لاکھوں لوگ بے گھر ہو گئے جبکہ ہزاروں افراد زخمی ہو گئے،بے گھر سرو سامان افراد اپنے پیاروں کی تلاش میں ہیں، اللہ کے کرم و فضل سے ایک بچی زندہ نکال لی گئی، ملبہ کے نیچے ایک ماں نے بچے کو جنم دیا لیکن وہ خود جانبر نہ ہوسکی، زلزلہ سے ہر طرف ہولناک مناظر دکھائی دیتے ہیں،ترکیہ عوام ترک صدر رجب طیب اردوان کی قیادت میں مشکل حالات سے نکلیں گے، شام کے عوام بھی مشکل حالات سے نکلیں گے۔

انہوں نے کہا کہ اس وقت پاکستانی عوام اپنے ترک اور شامی بہن بھائیوں سے ساتھ ہے، جب یہ ہولناک واقعہ پیش آیا تو ترک صدر سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، ان سے گزارش کی کہ نہ صرف ہم ترک عوام کے ساتھ کھڑے ہیں بلکہ جو خدمت ہمارے لائق ہوگی اسے ہر طریقے سے بجا لائیں گے،ترکیہ اور پاکستان کے رشتے صدیوں سے جڑے ہوئے ہیں، پاکستان کبھی بھی مشکل حالات میں ترکیہ کو تنہا نہیں چھوڑے گا، 2005ءمیں جب زلزلہ آیا تو ایک لاکھ افراد جاں بحق ہو گئے اور ہر طرف تباہی تھی، 2010ءمیں جنوبی پنجاب اور خیبر پختوانخوا میں بدترین سیلاب آیا، ترک صدر بذات خود اپنی اہلیہ کے ہمراہ پاکستان تشریف لائے،کئی ملین ڈالز پاکستان کو امداد دی گئی، ترکیہ نے پاکستان کی بڑھ چڑھ کر مددکی۔وزیراعظم نے کہا کہ جس دن زلزلہ آیا اسی رات پاک آرمی میڈیکل اور ریسرچ ٹیم روانہ کی گئی، ایک ایئربرج قائم ہوچکاہے جس کے ذریعے ریلیف کا کام جاری ہے،20ٹن امدادی سامان ترکیہ کے عوام کےلئے روانہ ہوجا ئے گا، پاک فضائیہ کا ایک جہاز کچھ دیر بعد دوبارہ سامان لے کر جائے گا، 100ٹن سامان لیکر ٹرکس براستہ ایران ترکیہ جائیں گے، ترکیہ میں شدید برفباری ہے وہاں خیموں کی سخت ضرورت ہے،پاکستان کی جانب سے خیموں کی ترسیل شروع ہوچکی ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ جب پاکستان میں سیلاب آیا تو صدر ادوان کی بیگم نے دنیا بھر میں مدد کی اپیل کی،ترک صدر کی بیگم نے اپنا ہار سیلاب متاثرین کےلئے عطیہ کیا،گزشتہ روز چاروں وزرائے اعلیٰ سے بات ہوئی، ان سے درخواست کی کہ اپنے سینٹر یا این ڈی ایم اے میں امدادی سامان جمع کرائیں، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا مشکو رہوں کہ انہوں نے مدد کی یقین دہانی کرائی، وزیر مذہبی امور کو درخواست کی کہ آج مساجد میں عطیات کےلئے اپیل کریں، ملک میں عطیات جمع کرانے لےئے 13مراکز قائم کیے گئے ہیں، زلزلہ زدگان کی مدد کےلئے نقد رقم وزیراعظم اکاﺅنٹ میں جمع کرائیں، زلزلہ زدگان کےلئے اشیاءخوردونوش این ڈی ایم اے کو جمع کرائیں۔

اس سے قبل وزیراعظم کو امدادی سامان سے متعلق بریفینگ میں بتایا گیا کہ ترک بھائیوں کےلئے زمینی راستے سے بھی امداد بھیجی جائے گی، ترکیہ کا فوجی طیارہ امدادی سامان لیجانے کےلئے لاہور ایئرپورٹ پر موجود ہے، امدادی سامان فوجی جہاز اے -400-ایم© میں بھیجا گیا، امدادی سامان میں سردی سے بچنے کےلئے خیمے اور دیگر اشیاءشامل ہیں،مجموعی طورپر 142ٹن امدادی سامان وزیراعظم شہباز شریف کی نگرانی میں لاہور سے ترکیہ بھیجا گیا،12ٹن امدادی سامان پی آئی اے جہاز سے لاہور سے ترکیہ پہلے ہی روانہ ہو چکا ہے،100ٹن امدادی سامان ترکیہ کے زلزلہ متاثرین کےلئے بھجوایا گیا۔1486ٹن امدادی سامان ترکیہ اور شام بھیج رہے ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: 22 کروڑ عوامپاکستانترکیشامغموزیراعظم شہباز شریف
Previous Post

معاشی بحران سیاسی بحران کی وجہ سے پیدا ہوا،، فواد چودھری

Next Post

کارسرکار میں مداخلت کا کیس،عمران خان کو اے ٹی سی میں طلبی کے سمن جاری

News Editor

News Editor

Next Post
عمران خان

کارسرکار میں مداخلت کا کیس،عمران خان کو اے ٹی سی میں طلبی کے سمن جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5873

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

461
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

278

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading