• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم
این آئی ایچ

پاکستان کے مرد حضرات میں منہ اور خواتین میں بریسٹ کینسر نمایاں

News Editor by News Editor
جون 25, 2023
in صحت و تعلیم
0 0
0

اسلام آباد(ہیلتھ ڈیسک)وفاقی وزارت صحت نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) میں قائم نیشنل کینسر رجسٹری (این سی آر) کی جانب سے کینسر پر اپنی پہلی جامع رپورٹ جاری کردی گئی جس میں ملک بھر سے 2015 سے 2019 کے درمیان رپورٹ ہونے والے 2 لاکھ 69 ہزار کینسر کیسز کا جائزہ لیا گیا۔

کینسر کے رجسٹرڈ کیسز کا ڈیٹا ملک کے چاروں صوبوں میں رجسٹرڈ کینسر کے نمایاں اور اہم ہسپتالوں سے لیا گیا۔ڈیٹا میں 47 فیصد کے قریب مرد حضرات جب کہ 53 فیصد مریض خواتین تھیں اور ان میں دونوں بچے اور بچیاں بھی شامل تھیں۔تحقیق کے دوران ماہرین نے جائزہ لیا کہ رجسٹرڈ یا رپورٹ ہونے والے کینسرز میں سب سے زیادہ کس کینسر کے مریض ہیں اور ماہرین نے مجموعی طور پر 48 اقسام کے کینسر کا الگ الگ ڈیٹا بنایا تاہم ساتھ ہی ماہرین نے متعدد اقسام کے کینسر کو ایک ہی متفرق کی کیٹیگری میں بھی شامل کیا۔

ڈیٹا کے نتائج سے معلوم ہوا کہ ملک میں مجموعی طور پر سب سے زیادہ لوگ بریسٹ کینسر میں مبتلا ہیں اور یہ کینسر کی یہ قسم مرد و خواتین میں یکساں طور پر زیادہ ہے۔مجموعی طور پر رجسٹرڈ کیسز میں سے 38 فیصد کیسز بریسٹ کینسر کے تھے جب کہ ماہرین نے 30 فیصد کینسر کے کیسز کو متفرق میں شامل کیا، یعنی اس کیٹیگری کے افراد میں مختلف اقسام کے کینسر پائے گئے۔جائزے سے معلوم ہوا کہ ملک میں مرد حضرات بریسٹ کے بعد سب سے زیادہ منہ کے کینسر کا شکار بن رہے ہیں اور مجموعی طور پر منہ کے کینسر کے 11 فیصد سے زائد کیس رجسٹرڈ ہوئے تھے۔

اسی طرح مرد حضرات میں دوسرے نمبر پر جگر، اس کے بعد بڑی آنت، پھر پھیھپڑوں اور پروسٹیٹ کینسر سمیت دماغی کینسر کے کیسز زیادہ پائے گئے۔نتائج میں خواتین میں بریسٹ کے بعد منہ، پھر بڑی ا?نت، پھر جگر اور بعد میں پھیپھڑوں کے کینسر کے کیسز رپورٹ ہوئے۔نتائج سے یہ بات بھی معلوم ہوئی کہ پاکستان میں عام طور پر نوعمر بچوں میں بلڈ کینسر کے کیسز رپورٹ ہوتے ہیں جب کہ نوعمر نوجوانوں میں ہڈیوں اور بون میرو کی تشخیص ہوتی ہے۔

کینسر سے متعلق پہلی باضابطہ رپورٹ میں کینسر کے بڑھنے کی مستند وجوہات نہیں بتائی گئیں تاہم مجموعی طور پر بتایا گیا کہ پاکستان سمیت دیگر کم آمدنی والے ممالک میں طرز زندگی میں تبدیلی، حفظان صحت کے فقدان اور صحت کی سہولیات تک مناسب عدم دستیابی کینسر کے بڑھنے کی وجوہات میں شامل ہیں۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ کینسر عالمی سطح پر بڑھ رہا ہے اور دنیا بھر میں اس سے اموات میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے کہ جب کہ یہ موذی مرض عالمی صحت کے نظام پر مالی دبائوکو بھی بڑھانے میں کردار ادا کر رہا ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: این آئی ایچبریسٹ کینسرپاکستانخواتینمرد حضراتمنہ
Previous Post

حزب اللہ کے ارکان لبنانی فوج میں دراندازی کرکے سہولیات حاصل کر رہے، مغربی ذرائع

Next Post

کراچی ، ڈاؤ یونیورسٹی ، ورلڈ رینکنگ میں آگے

News Editor

News Editor

Next Post
ڈاؤ یونیورسٹی

کراچی ، ڈاؤ یونیورسٹی ، ورلڈ رینکنگ میں آگے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading