اذان اویس

پاکستان کے اذان اویس کی ڈیبیو ٹیسٹ میچ میں سینچری

میرپور(سپورٹس نیوز)پاکستان کے اذان اویس نے اپنے پہلے ہی ٹیسٹ میچ میں سینچری بنا لی۔اذان اویس کیریئر کے پہلے ٹیسٹ میں سینچری بنانے والے پاکستان کے 14ویں بیٹر بن گئے ہیں۔

21 سالہ اذان اویس نے 153 گیندوں پر 14 چوکوں کی مدد سے بنگلادیش کے خلاف سینچری مکمل کی۔انہوں نے امام الحق کے ساتھ میچ میں اننگ کا آغاز کیا تھا۔
٭٭٭٭٭

2 تبصرے ”پاکستان کے اذان اویس کی ڈیبیو ٹیسٹ میچ میں سینچری

  1. I do trust all of the concepts you have introduced in your post. They’re very convincing and can certainly work. Still, the posts are too short for newbies. May just you please extend them a little from next time? Thanks for the post.

    https://www.sfokcertopsde.com

اپنا تبصرہ لکھیں