• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کھیل
ایشیاکپ

پاکستان کی ایشیاکپ سری لنکا میں ہونے کی مخالفت، بائیکاٹ کا امکان

News Editor by News Editor
مئی 11, 2023
in کھیل
0 0
0

لاہور (سپورٹس ڈیسک) پاکستان نے ایشیاء کپ سری لنکا میں ہونے کی مخالفت کر دی ۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی کی ایشیاکپ اور بھارت میں آئی سی سی ورلڈکپ 2023ء میں گرین شرٹس کی شرکت کے حوالے سے اہم اجلاس میں شرکت کی۔

پاکستان کرکٹ بورڈ حکام نے منگل کو دبئی میں ایشین کرکٹ کونسل کے حکام سے ملاقات کی اور ایشیا کپ کو متحدہ عرب امارات میں کرانے کے بجائے سری لنکا منتقل کرنے کے اقدام پر اعتراض اٹھایا۔سربراہ پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نے زور دیا کہ اے سی سی کو ایشیاکپ کیلئے پاکستان کے نظرثانی شدہ ہائبرڈ ماڈل کی تجویز کو قبول کرنا چاہیے اور اگر اراکین کی اکثریت اسے کہیں اور رکھنا چاہتی ہے تو اسے 2018ء اور 2022ء کی طرح متحدہ عرب امارات میں ہونا چاہیے۔

پی سی بی سربراہ نے کہا کہ بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی)کے خدشات کو رد کرتے ہوئے کہا کہ میٹنگ کے دوران بتایا تھا کہ یو اے ای کا موسم ستمبر میں گرم ہوگا، بی سی سی آئی سال 2020ء میں ستمبر سے نومبر کے وقت میں آئی پی ایل کا انعقاد کروا چکا ہے۔قبل ازیں فروری میں اے سی سی کے بورڈ کے آخری اجلاس میں پاکستان، بنگلہ دیش، افغانستان نے سری لنکا میں ٹورنامنٹ کے انعقاد سے انکار کردیا تھا اور کہا تھا کہ میزبان پاکستان ہی رہے تھا۔

گزشتہ دنوں بھارت بورڈ کے اثر و رسوخ، اضافی میچز کی لالچ اور میزبانی کے خواب دیکھا کر سری لنکا اپنی طرف کیا تاکہ ٹورنامنٹ کا انعقاد پاکستان کے بجائے کسی دوسرے ملک منعقد کیا جاسکے۔دوسری جانب دبئی روانگی سے قبل پی سی بی حکام کا کہنا تھا کہ اگر ایشیاکپ پاکستان میں نہیں ہوا تو ایشیاکپ کی ونڈو میں گرین شرٹس کیلئے دو طرفہ یا سہ فریقی سیریز کی کوشش کرے گا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ایشیاکپسپورٹس ڈیسک
Previous Post

ٹرمپ خاتون سے جنسی بدسلوکی میں ملوث قرار،5ملین ڈالر ہرجانے کا حکم

Next Post

آئی سی سی کی کمائی سے بھارت کو بڑا حصہ ملنے کا امکان

News Editor

News Editor

Next Post
آئی سی سی

آئی سی سی کی کمائی سے بھارت کو بڑا حصہ ملنے کا امکان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading