• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کھیل
ایشیاکپ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ کیلئے نیا پلان پیش کردیا

News Editor by News Editor
مئی 12, 2023
in کھیل
0 0
0

دبئی (سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ کرکٹ کے لئے نیا پلان پیش کرتے ہوئے ایونٹ 2مرحلوں میں کرانے کی پیشکش کردی.

جس کے مطابق پہلے مرحلے میں ابتدائی میچز پاکستان میں جبکہ دوسرے مرحلے میں فائنل سمیت بقیہ میچز یو اے ای میں کرائے جائیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پی سی بی نے کہا کہ پہلے مرحلے میں سوائے بھارت کے بقیہ ٹیمیں ایک ایک میچ پاکستان میں کھیلیں، دوسرے مرحلے میں بھارت سمیت تمام ٹیمیں اپنے میچز یو اے ای میں مکمل کریں۔

پی سی بی نے راﺅنڈ ون کے 4میچز پاکستان میں کروانے کی تجویز دے دی۔ایشیا کپ کی دیگر ٹیموں نے سفر کے اضافی اخراجات کو مدنظر رکھ کر ہائبرڈ ماڈل میں تبدیلی کا مطالبہ کیا تھا۔پی سی سی نے ہائبرڈ ماڈل کے کمرشل اور لاجسٹک انتظامات کی بھی یقین دہانی کروا دی۔ایشیا کپ کی دیگر ٹیموں نے عرب امارات میں ستمبر کے گرم موسم پر بھی تشویش کا اظہار کیا۔پی سی بی نے ستمبر میں ایشیا کپ 2018 اور آئی پی ایل کے یو ائے ای میں ہونے کا حوالہ دیا۔ایشین کرکٹ کونسل کے ممبران نے نجم سیٹھی سے نئی تجاویز پر مشاورت کا وقت مانگ لیا۔

ذرائع کے مطابق بنگلا دیش اور سری لنکا نے ایشیا کپ کے اجلاسوں کے دوران نیوٹرل وینیو پر ایشیا کپ کی منتقلی کی کوئی بات نہیں کی، دونوں کرکٹ بورڈز نے براہ راست پی سی بی کو نیوٹرل وینیو پر ایشیا کپ کی منتقلی کی بات نہیں کی۔سری لنکا اور بنگلا دیش کی پاکستان میں ایشیا کپ کھیلنے کی یقین دہانی کا ثبوت پی سی بی کے پاس موجود ہے۔پی سی بی کو ای میل کے ذریعے سری لنکا اور بنگلادیش نے پاکستان میں ایشیا کپ کھیلنے کی یقین دہانی کروائی تھی۔

چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نیا پلان اے سی سی میں پیش کرکے انگلینڈ روانہ ہوگئے۔پی سی بی کے نئے پلان کے تحت ٹیمیں ایک بار ہی متحدہ عرب امارات جائیں گی، بار بار آنا جانا نہیں ہوگا۔ایشین کرکٹ کونسل کے ممبران ایشیا کپ کا نیا پلان اے سی سی صدر جے شاہ کو پیش کرکے جواب دیں گے، پی سی بی نے یہ بھی واضح کردیا ہے اگر پورا ایونٹ کسی دوسرے مقام پر منتقل کیا گیا تو پاکستان شرکت نہیں کرے گا۔

ذرائع کے مطابق کرکٹ میں پاکستان کی اہمیت بڑھتی جارہی ہے، یہی وجہ ہے کہ آئی سی سی کے نئے فنانشل ماڈل میں پاکستان کو آمدنی کا چوتھا بڑا حصہ دیا جارہا ہے، ماضی میں پاکستان اس فہرست میں چھٹے یا ساتویں نمبر تھا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پاکستان کرکٹ بورڈ نسپورٹس ڈیسک
Previous Post

ورلڈکپ کوالیفائر کی تیاری ، ویسٹ انڈیز یو اے ای کیخلاف 3 ون ڈے کھیلے گی

Next Post

بس یہ یاد رکھنا ہے پاکستان ہے تو ہم ہیں. شاہین آفریدی کا ملک کی موجودہ صورتحال پر اظہار افسوس

News Editor

News Editor

Next Post
شاہین آفریدی

بس یہ یاد رکھنا ہے پاکستان ہے تو ہم ہیں. شاہین آفریدی کا ملک کی موجودہ صورتحال پر اظہار افسوس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading