• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
نور عالم خان

پاکستان کا پرچم نظرآتش کرنے والوں کی شہریت فوری ختم کی جائے، نور عالم خان

News Editor by News Editor
جون 13, 2023
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رکن نور عالم خان نے کہاکہ بجٹ میں غریب کے لیے کچھ نہیں ہے،جنہوں نے ہمیں ووٹ دیئے وہ تنخواہ دار نہیں ریڑھی اور غریب لوگ ہیں ان کے لیے بجٹ میں کچھ نہیں ہے۔

جو بھی وزیر کی کرسی پر بیٹھتاہے اس کو سب اچھانظر آتا ہے، 9مئی کو ریاست کے خلاف بغاوت کی گئی ان کا سرے عام ٹرائل کرکے سزائیں دی جائیں پاکستان کا پرچم نظرآتش کرنے والوں کی شہریت فوری ختم کی جائے ،پاکستان زندہ باد چور غدار مردہ باد، عمران خان کے ساتھ پختون نہیں انٹی پاکستان لوگ ہیں ۔منگل کو قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیرصدارت پارلیمنٹ ہاوس میں ہوا۔

نورعالم خان نے کہاکہ مجھے حیرانی ہوئی کہ بجٹ کو اچھا کہا گیا بجٹ کو کس طرح اچھا کہا جاسکتا ہے ایوان میں کوئی وزیر نہیں وزیر خزانہ بھی نہیں ہے ۔وزیر جب کرسی پر ہوتا ہے تو ان کو ہر چیز اچھی لگتی ہے اس بجٹ میں غریب بندے کے لیے کیا ہے؟ کسان کو کچھ نہیں دیا ہے یوریا کے فیکٹریوں کو فائدہ دیا ہے ۔کبھی غریب کے لئے سوچا ہے جو گاﺅں میں رہتے ہیں جو ریڑھی لگاتا ہے ۔عام عوام کو بجلی میسر نہیں ہے گیس نہیں ہے ۔

761ارب روپے پنشن میں چلے جاتے ہیں۔ تمباکو انڈسٹری والے اور کار مینوفیکچررز ٹیکس نہیں دیتے ہیں۔ زرمبادلہ سعودی عرب اور دیگر عرب ممالک سے آتے ہیں امریکہ کینڈا اور برطانیہ سے زرمبادلہ نہیں آتا ہے عرب میں کام کرنے والے مزدور اصل ہیروز ہیں ان کو سہولیات دی جائیں ۔یہاں پر کوئی شفافیت نہیں یے بھاشا ڈیم کا میں نے ریکارڈ مانگا مگر نہیں دیا ۔غریب آدمی پر ٹیکس لگاتے ہیں اور امیر کی تنخواہ میں 300فیصد اضافہ کرتے ہیں۔

مہنگائی کے خلاف بات کرتا ہوں آپ کی حکومت نے ایک سال میں کیا کیا بجلی اور گیس نہیں ہے ۔ 18ویں ترمیم میں پارٹی سربراہ کو خدا بنادیاہے اس پر مجھے گلہ ہے ۔ 9مئی کے واقعات میں ملوث افراد کا اوپن ٹرائل ہونا چاہئے 9مئی کو بغاوت کی گئی۔ ہمارے فوجی دہشت گردی کے خلاف لڑرہے ہیں آپ کون ہوتے ہیں ہمارے داخلی معاملات میں مداخلت کرنے والے۔ دو پاکستان ہیں ایک غریب کا پاکستان ہے اور ایک امیر کا پاکستان ہے ۔ لوگ مجھے اسمبلی سے نکالنا چاہتے تھے اللہ نے ان کو نکال دیا ہے ۔

مہمند ڈیم میں کرپشن ہوئی ہے اس کی رپورٹ نہیں دی جارہی ہے ۔ بلین ٹری منصوبہ میں کرپشن ہوئی ہے ۔ میں احتساب کے لیے تیار ہوں ۔ جو پاکستان کے ساتھ غداری کرئے گا غریب کا پیسہ کھائے گا وہ مسلمان نہیں ہوسکتا ہے۔ 190ملین پاﺅنڈ کس طرح ایک بندے کو دے دیئے ہیں۔ وہ پاکستانی قوم کی امانت تھی ۔آئین میں ترمیم کا اختیار عدلیہ کو نہیں ہے ۔ آئین میں ترمیم پارلیمنٹ کرسکتی ہے عدلیہ صرف تشریح کرسکتی ہے ۔عدلیہ اور صحافت کے لیے ہم جیل گئے ہیں ۔

اس سال پی ایس ڈی پی ہونی نہیں چاہیے کیونکہ ہمارے پاس پیسے نہیں ہیں۔ تمارے ساتھ پختون نہیں انٹی پاکستان لوگ شامل ہیں۔ جو پاکستان کا پرچم جلاتا ہے اس کی نیشنیلٹی ختم کی جائے۔ جو کرپشن کرئے گا پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی اس کو نہیں چھوڑے گی ۔چور اور غدار مردہ باد۔ امریکہ کو پاکستان کے لیے مزید کرنا چاہیے

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پاکستان کا پرچمشہریتنظرآتشنور عالم خان
Previous Post

کیٹی بندر سے لوگوں کو زبردستی نکالنا پڑا، کوشش ہے بدھ تک انخلا مکمل کرلیں، شیری رحمان

Next Post

جماعت اسلامی نے بجٹ کو سودی قراردیتے ہوئے مسترد کردیا

News Editor

News Editor

Next Post
جماعت اسلامی

جماعت اسلامی نے بجٹ کو سودی قراردیتے ہوئے مسترد کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading