• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کھیل
بلے باز

بلے باز

پاکستان کا ٹاپ آرڈر بلے باز جو کبھی بھی رن آئوٹ نہ ہوا

وہ عظیم بلے باز 80 کی دہائی میں پاکستان ٹیم کے اوپنراور قومی ٹیم کوکئی میچز جتوانے والے بیٹر مدثر نذر ہیں

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
جنوری 22, 2025
in کھیل
0 0
0

کراچی (سپورٹس نیوز )کرکٹ میں کھلاڑی رن آؤٹ بھی ہوتے ہیں لیکن پاکستان میں ایک ایسا ٹاپ آرڈر کھلاڑی بھی رہا ہے جو کبھی رن آؤٹ نہیں ہوا۔

وہ عظیم بلے باز 80 کی دہائی میں پاکستان ٹیم کی اوپننگ کرنے والے اور قومی ٹیم کو اپنی بیٹنگ سے کئی میچز جتوانے والے بیٹر مدثر نذر بھی ہیں۔ جن کا اعزاز منفرد بیٹ کیری بھی ہے۔ منفرد اس لیے کہ ان کے والد نذر محمد اور پھر بیٹے مدثر نذر نے ٹیسٹ میچز میں بیٹ کیری کیا جو کرکٹ میں کسی اور باپ بیٹے کی جوڑی نہ کر سکی۔کرکٹ ایک ایسا کھیل ہے جس میں ایک بلے باز 10 طریقوں سے آؤٹ ہوسکتا ہے۔

ان میں سے ایک طریقہ رن آؤٹ کا ہے۔ خاص بات یہ ہے کہ اس انداز میں آؤٹ ہونے والے بلے باز کی وکٹ نہ تو گیند باز کو ملتی ہے اور نہ ہی وکٹ کیپر کو۔کوئی بھی بلے باز اس وقت رن آؤٹ ہو جاتا ہے جب وہ گیند کھیلنے کے بعد رن لینے کی کوشش کرتا ہے لیکن اس سے پہلے کہ وہ رن مکمل کر سکے، اگر فیلڈر گیند کو اسٹمپ پر لگاتا ہے تو بلے باز رن آؤٹ ہو جاتا ہے۔ اس طرح ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے میں کئی کھلاڑی رن آؤٹ ہوتے ہیں کیونکہ کرکٹ کے اس مختصر فارمیٹ میں رنز بنانے کی جلدی ہوتی ہے۔

لیکن کرکٹ کے طویل ترین فارمیٹ میں رنز بنانے کی کوئی جلدی نہیں ہوتی، اس کے باوجود کھلاڑی اپنی غلط کال یا غلط فہمی کی وجہ سے رن آؤٹ ہو جاتے ہیں۔ حال ہی میں ختم ہونے والی بارڈر گواسکر ٹرافی میں، کوہلی اور جیسوال کے درمیان غلط فہمی کی وجہ سے، جیسوال 84 کے اسکور پر رن آؤٹ ہوئے جو موضوع بحث رہا۔لیکن جو کبھی رن آؤٹ نہ ہوا وہ نام ہے پاکستان کے سابق اوپنر مدثر نذر کا۔

مدثر نذر نے پاکستان کی جانب سے 76 ٹیسٹ میچوں میں 4114 رنز بنائے جس میں 10 سنچریاں شامل ہیں جب کہ انہوں نے 122 ون ڈے میچز کھیلے جس میں انہوں نے 2653 رنز بنائے۔ مدثر نذر پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ بھی رہ چکے ہیں۔ان کے علاوہ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں مزید 4 ایسے عظیم کھلاڑی ہیں جو اس طویل فارمیٹ میں کبھی رن آؤٹ نہیں ہوئے۔

ان بھارت اور انگلینڈ کے کرکٹرز شامل ہیں۔بھارت کو اولین ون ڈے ورلڈ کپ جتوانے والے سابق کپتان کپل دیو نے اپنے 16 سالہ کیریئر میں 131 ٹیسٹ میچز کھیلے لیکن ایک بار بھی رن آؤٹ نہیں ہوئے۔انگلینڈ کے بلے باز پیٹر مے، گریم ہیک اور پال کالنگ ووڈ بھی اپنے ٹیسٹ کیریئر میں کبھی رن آؤٹ نہیں ہوئے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: بلے بازپاکستانٹاپ آرڈررن آئوٹ
Previous Post

بابر اعظم اور شاہد آفریدی میں زیادہ مقبول کون؟ سابق کپتان نے بتادیا

Next Post

دنیائے کرکٹ کا اہم انکشاف ، دنیا کا لیجنڈ بلے باز جو پاکستان کی طرف سے کھیلا

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
لیجنڈ بلے باز

دنیائے کرکٹ کا اہم انکشاف ، دنیا کا لیجنڈ بلے باز جو پاکستان کی طرف سے کھیلا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading