• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
غزہ میں جنگ بندی

غزہ میں جنگ بندی

پاکستان کا غزہ میں جنگ بندی کیلئے روسی قرارداد کی ناکامی پر مایوسی کا اظہار

News Editor by News Editor
اکتوبر 18, 2023
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) پاکستان نے غزہ میں جنگ بندی کے لیے روس کی طرف سے پیش کردہ قرار داد کو منظور کرنے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی ناکامی پر مایوسی کا اظہار کیا ہے ۔

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے بتایا کہ پاکستان نے کئی عرب اور او آئی سی کے رکن ممالک کے ساتھ مل کر اس قرار داد کی حمایت کی تھی ۔

انہوں نے کہاکہ اس مرحلے پر غزہ میں فوری جنگ بندی کی ضرورت ہے اور روسی مسودہ قرارداد جس میں فوری طور پر انسانی بنیادوں پر جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا تھا کی سلامتی کونسل کی طرف سے منظوری میں ناکامی انتہائی مایوس کن ہے۔ اس قرار داد کی امریکا ، برطانیہ ، فرانس اور جاپان نے مخالفت کی تھی جبکہ البانیہ، برازیل، ایکواڈور، گھانا، مالٹا اور سوئٹزرلینڈنے اس قرار داد پر رائے شماری میں حصہ نہیں لیا جس کی وجہ سے اس قرارداد کو منظوری کے لئے مطلوبہ 9 ووٹ حاصل نہیں ہو سکے۔

قرار داد کی حمایت چین، گیبون ، موزمبیق، روسی فیڈریشن اور متحدہ عرب امارات نے کی تھی ۔ اس قرار داد کی تیاری اور اسے سلامتی کونسل میں پیش کرنے کی حمایت پاکستان، بحرین، اردن، سعودی عرب، مصر، متحدہ عرب امارات، قطر، کویت، عمان، لبنان، یمن، انڈونیشیا، ملائیشیا، ترکی، بنگلہ دیش، مالدیپ ، موریطانیہ، سوڈان، جبوتی، اریٹیریا اور مالی۔

زمبابوے، نکاراگوا اور وینزویلا نے کی تھی جبکہ فلسطین نے بھی اس کے مسودے کی حمایت کی تھی۔ روس نے مغربی بلاک کے خود غرضی پر مبنی رویئے کو قرار داد کی منظوری میں ناکامی کا ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے اس پر افسوس کا اظہا رکیا ہے ۔ روسی سفیر کاکہنا تھا کہ مغربی ممالک کے سفیروں نے غزہ میں تشدد کے خاتمے ادھر مغربی ممالک نے یہ موقف اختیار کیا کہ اس قرار داد میں اسرائیل کے خلاف حماس کی کارروائی کو دہشت گردی قرار نہیں دیا گیا تھا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پاکستانروسی قراردادغزہ میں جنگ بندیمایوسیناکامی
Previous Post

'بیلٹ اینڈ روڈ' کی مشترکہ تعمیر تاریخ کا درست انتخاب ہے ، چینی صدر

Next Post

چین، بیلٹ اینڈ روڈ انٹرپرینیور کانفرنس میں تقریباً 300 کمپنیوں کی جانب سے معاہدوں پر دستخط

News Editor

News Editor

Next Post
بیلٹ اینڈ روڈ

چین، بیلٹ اینڈ روڈ انٹرپرینیور کانفرنس میں تقریباً 300 کمپنیوں کی جانب سے معاہدوں پر دستخط

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

اجلاس

مغربی رہنما سرد جنگ کے دور کی "زیرو سم” سوچ میں جکڑے ہوئے ہیں، چینی میڈیا

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے ” فیصلہ سازی، غور و خوض اور کوآرڈینیشن کے ادارے کے امور سے متعلق قواعد و ضوابط” پر نظر ثانی

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

اتحاد اور جدوجہد ہی چینی عوام کے لئےعظیم تاریخی کامیابیاں تخلیق کرنے کا واحد راستہ ہے، چینی صدر

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
اجلاس

مغربی رہنما سرد جنگ کے دور کی "زیرو سم” سوچ میں جکڑے ہوئے ہیں، چینی میڈیا

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے ” فیصلہ سازی، غور و خوض اور کوآرڈینیشن کے ادارے کے امور سے متعلق قواعد و ضوابط” پر نظر ثانی

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

اتحاد اور جدوجہد ہی چینی عوام کے لئےعظیم تاریخی کامیابیاں تخلیق کرنے کا واحد راستہ ہے، چینی صدر

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

جوہری آلودہ پانی کے سمندر میں اخراج کے خلاف چین کا موقف بدستور برقرار ہے، چینی وزارت خارجہ

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading