• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
منیراکرم

منیراکرم

پاکستان کا افغانستان سے ہونیوالی دہشت گردی کو ترجیحی مسئلہ قرار دینے کا مطالبہ

دہشت گردوں کو افغانستان سے جعفر ایکسپریس حملے کی منصوبہ بندی اور ہدایات دی گئیں ، طالبان حکومت نے داعش کے خاتمے کیلئے موثر کردار ادا نہیں کیا

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
مارچ 18, 2025
in انٹرنیشنل, پاکستان
0 0
0

نیویارک (نیوز ڈیسک ) پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں افغانستان سے ہونیوالی دہشت گردی کو ترجیحی مسئلہ قرار دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے دہشت گردوں کو افغانستان سے جعفر ایکسپریس حملے کی منصوبہ بندی اور ہدایات دی گئیں۔

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب میں پاکستانی مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا جعفرایکسپریس حملے کے دوران دہشت گردوں کا ہینڈلرز سے افغانستان میں رابطہ تھا اور دہشت گردوں کو افغانستان سے حملے کی ہدایات دی گئیں۔پاکستانی مستقل مندوب کا کہنا تھا کہ طالبان حکومت نے داعش کے خاتمے کیلئے موثر کردار ادا نہیں کیا، کالعدم ٹی ٹی پی ،بی ایل اے، مجید بریگیڈ سرحد پار حملوں میں ملوث ہیں۔انھوں نے کہا کہ ہمارے پاس شواہد ہیں کہ یہ حملہ ہمارے دشمن نے افغان پراکسیز کے ذریعے کرایا، ٹرین حملہ سمیت دہشتگردی پاک چین تعاون اور سی پیک میں رکاوٹ ڈالنے کیلئے ہے، دہشت گردی کے مرتکب، منتظمین، مالی معاونین اور سرپرستوں کو کٹہرے میں لایا جائے۔

منیر اکرم کا کہنا تھا کہ افغانستان سے ہونیوالی دہشتگردی کوترجیحی مسئلہ قراردیاجائے اور سلامتی کونسل دہشتگردی کیخلاف پاکستان کے ساتھ فعال تعاون کرے۔ اس کے ساتھ ساتھ دہشتگردی کیخلاف اپنے فیصلوں پر عملدرآمد کو یقینی بنائے۔

پاکستانی مستقل مندوب نے مزید کہا کہ افغانستان میں موجود دہشت گرد تنظیمیں خطے اور عالمی امن کیلئے سنگین خطرہ ہیں، سلامتی کونسل میں منظور قرارداد میں مطالبہ کیا ہے کہ طالبان حکومت دہشت گردی کیخلاف موثراقدامات کرے تاہم قرارداد میں یواین امدادی مشن برائے افغانستان کے مینڈیٹ میں ایک سال کی توسیع کردی گئی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: افغانستانپاکستانترجیحی مسئلہجعفر ایکسپریس حملےدہشت گردیمطالبہ
Previous Post

چینی صدر کی جانب سے چین کے ڈونگ قومیت کےگاؤں کا دورہ

Next Post

دہشتگردی کے عفریت کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے، شہبازشریف

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
شہبازشریف

دہشتگردی کے عفریت کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے، شہبازشریف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading