• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کھیل
پاکستان ٹیم

پاکستان ٹیم

پاکستان ٹیم کی ناکامیوں کا تسلسل نہ ٹوٹ سکا، نیوزی نے پہلا ٹی 20 نو وکٹوں سے جیت لیا

قومی ٹیم کی بیٹنگ و بولنگ مکمل ناکام،پاکستانی بیٹرز نے 9 سال بعد ناپسندیدہ ریکارڈ بھی بنوا ڈالا

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
مارچ 16, 2025
in کھیل
0 0
5

کرائسٹ چرچ (سپورٹس رپورٹر )قومی کرکٹ ٹیم کے ناکامیوں کا تسلسل نہ ٹوٹ سکا، نیوزی لینڈ نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو آﺅٹ کلاس کرتے ہوئے 9 وکٹوں سے شکست دیدی۔

کرائسٹ چرچ کے ہیگلے اوول گراﺅنڈ میں کھیلے گئے پہلے ٹی20 میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی لیکن قومی ٹیم نیوزی لینڈ کےخلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 91 رنز بنا کر آل آﺅٹ ہوگئی۔ پاکستانی بیٹنگ لائن میچ کے آغاز سے ہی مشکلات کا شکار رہی اور صرف 14 رنز پر پاکستان کے 4 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے تھے۔اوپنر محمد حارث اور حسن نواز صفر پر آﺅٹ ہوئے، عرفان خان ایک رن جبکہ شاداب خان 3 رنز بنا کر آﺅٹ ہوگئے۔ پاکستان کی جانب سے خوشدل شاہ 32 رنز بنا کر نمایاں رہے جبکہ سلمان علی آغا نے 18 رنز اسکور کیے۔

نیوزی لینڈ کی جانب سے جیکب ڈفی نے 4، کائل جیمیسن نے 3 اور اش سوڈھی نے 2 کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا، ایک وکٹ زیرکے فالکس کے حصے میں آئی۔نیوزی لینڈ نے پاکستان کی جانب سے دیا گیا 92 رنز کا ہدف باآسانی ایک وکٹ کے نقصان پر 11 ویں اوور میں پورا کر لیا۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے ٹم سائفرٹ نے 44 رنز کی اننگز کھیلی جبکہ فن ایلن 29 اور ٹم رابنسن 18 رنز بنا کر ناقابل شکست رہے۔ پاکستان کی جانب سے ابرار احمد نے ایک وکٹ حاصل کی۔نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کی جانب سے تین کھلاڑیوں عبدالصمد، محمد علی اور حسن نواز نے ڈیبیو کیا تھا۔پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز میں میزبان نیوزی لینڈ کو ایک صفر کی سبقت حاصل ہو گئی ہے۔ پانچ ٹی20 میچز کی سیریز کا دوسرا میچ 18 مارچ کو کھیلا جائے گا۔

واضح رہے کہ پاکستانی بیٹرز نے نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ٹی20 میچ میں 9 سال بعد ناپسندیدہ ریکارڈ بھی بنواڈالا۔ قومی ٹیم پہلی اننگز میں 18.4 اوورز میں 91 رنز بناکر آل آﺅٹ ہوئی، جو ٹی20 انٹرنیشنل کرکٹ کی تاریخ میں پاکستان کا پانچواں کم ترین اسکور تھا۔قومی ٹیم سال 2012 میں آسٹریلیا کے خلاف دبئی میں 74، 2014 میں ویسٹ انڈیز کیخلاف 82، 2016 میں بھارت کیخلاف 83 اور 2010 میں انگلینڈ کیخلاف کارڈف میں 89 رنز بناکر آل آﺅٹ ہوئی تھی۔ تاہم اب نیوزی لینڈ کیخلاف 91 رنز پر آل آﺅٹ ہوکر پاکستان نے ٹی20 انٹرنیشنلز میں پانچواں کم ترین اسکور بھی بنادیا ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ٹم رابنسنٹی ٹوئنٹی میچقومی کرکٹ ٹیمکرائسٹ چرچنیوزی لینڈ
Previous Post

یوکرین جنگ، امریکی اور روسی وزرائے خارجہ کا مذاکرات کے اگلے مرحلے پر تبادلہ خیال

Next Post

کرکٹ کا گرینڈ سلیم، سعودی عرب کے انتہائی مہنگی لیگ کے خفیہ منصوبے کا انکشاف

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
سعودی عرب

کرکٹ کا گرینڈ سلیم، سعودی عرب کے انتہائی مہنگی لیگ کے خفیہ منصوبے کا انکشاف

Comments 5

  1. 1Red Casino Gutschein 2026 says:
    2 مہینے ago

    Man kann diese Optionen finden, wenn man bis zur Kategorie
    "Tische & Karten” scrollt. Es gibt nur 8 Tischspiele im Bet365 Casino, aber das kann man gut verstehen. Unter "Jackpots” finden Sie die 22 verfügbaren Jackpot-Spielautomaten, während Sie unter "Megaways” die Spielautomaten finden,
    die das beliebte Megaways-Format haben. Darüber hinaus gibt es auf dieser Liste einige große Namen wie Microgaming,
    die seit der Geburt der Online-Glücksspiele dabei sind.

    Außerdem sind Sie nur wenige Klicks von Sportwetten, Bingo und Pokerseiten von Bet365 entfernt.

    Natürlich findet man bei bet365 all die üblichen Verdächtigen wie Fußball, Pferderennen, Tennis Boxen, Formel 1, Golf,
    Skispringen und viele mehr. Zu jedem einzelnen Event finden Sie
    dabei mitunter mehrere hundert Wettmärkte. Hier wollen wir nur einige Beispiele nennen wie Über/Unter-Wette,
    Anzahl Eckbälle, erster Torschütze, genauer Stand zur Halbzeit, Man of the Match usw..
    Dabei beschränkt sich bet365 nicht auf die erste und zweite Liga in Deutschland.

    Auch für Live Wetten profitieren Sie von der Registrierung mit unserem bet365 Gutschein Code.
    Schließlich ist die Zahl der Sportarten beschränkt, auf die Nutzer
    wetten wollen.
    Die bet365 – mobile App bietet neben den Sporwetten auch noch eine
    große Auswahl an Spielen, wie Slots und Black Jack.

    Der Wettbonus von bet365 als Eröffnungsangebot bringt Ihnen bis zu
    100€ in Wettcredits. Wie bereits erwähnt bietet bet365 seinen Kunden bei der Registrierung einen sehr großzügigen Willkommensbonus.
    Ja, Neukunden die den bet365 Angebotscode verwendet haben können Freispiele
    für Slots von bet365 erhalten.

    References:
    https://online-spielhallen.de/top-casino-freispiele-ohne-einzahlung-november-2025/

    جواب دیں
  2. gaming hub says:
    2 مہینے ago

    Once registered, you can log in seamlessly on desktop or mobile, with your favourite games and preferences saved for
    next time. With no hidden traps and a transparent
    bonus policy, Casino Mate ensures players enjoy their rewards responsibly.Claim your welcome bonus today
    and double your first deposit! The site combines a wide range
    of pokies and classic table games with secure banking, generous promotions,
    and professional support. Only players above
    18 are permitted to play our games. The casino has
    a huge assortment of games, so I’ve never had trouble
    finding anything to play.
    Our selection of online pokies is second to none,
    featuring classic titles and the latest releases from leading software providers.

    Casino Mate has been a trusted online gaming hub
    since 2011, fully licensed and locally optimized for Australians.
    Casino Mate login shines with a 1,000+ game wilderness, a A$1,400 welcome roar, and a mobile vein that runs
    free.
    Welcome to the Bonuses section of Casino Mate, where your gaming experience is enhanced with exciting rewards and
    promotions. Use the search bar for quick access to specific games or explore curated lists tailored to your preferences.

    Finding your favorite games at Casino Mate is easy and intuitive.

    "Lightning Roulette” stands out with its electrifying multipliers and
    engaging game hosts, making it a must-try for any live game enthusiast.

    جواب دیں
  3. Northern Rivers Holiday Park says:
    2 مہینے ago

    This can help you understand your relationship with gaming.
    Would you like to evaluate your thoughts about gaming and your behaviour?
    We expect a full transformation to a world standard example of excellent practice in the delivery of casino services.

    Our diversity and inclusion strategy focuses on people and is made up of several programs including the Indigenous Employment Program, CROWNability,
    Gender Equity and Crown Pride. Gain nationally recognised qualifications through AQTF-aligned
    options, on-the-job training, and traineeships,
    all conveniently located in-house. Take your career
    to new heights with our diverse learning pathways, including on-site training at our Registered Training Organisation (RTO),
    Crown College. It’s a place where we create joy for
    the people who visit us, the cities we live in and the teams we work in. For
    more information on applying for Jobs and how to set up Job Alerts, please visit our
    FAQ page. Learn about the casino operator’s obligations under the Responsible Gambling Code of Conduct.

    References:
    https://blackcoin.co/top-online-casinos-with-instant-withdrawal-payouts-2025/

    جواب دیں
  4. lavoroadesso.com says:
    2 مہینے ago

    paypal casino usa

    References:
    lavoroadesso.com

    جواب دیں
  5. https://volunteeri.com says:
    2 مہینے ago

    online betting with paypal winnersbet

    References:
    https://volunteeri.com

    جواب دیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading