• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
نگران وزیر اطلاعات

پاکستان ٹیلی ویژن پر تمام سیاسی جماعتوں کو یکساں کوریج کی فراہمی ترجیح ہونی چاہیے، نگران وزیر اطلاعات

News Editor by News Editor
اکتوبر 31, 2023
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ انتخابات میں پی ٹی وی کا اہم کردار ہے، پی ٹی وی پر تمام سیاسی جماعتوں کو یکساں کوریج کی فراہمی ترجیح ہونی چاہئے، صاف، شفاف اور غیر جانبدارانہ انتخابات کے لئے پی ٹی وی کا کردار ناقابل فراموش ہوگا۔وہ منگل کو یہاں پی ٹی وی نیوز کرنٹ افیئرز اور سوشل میڈیا ٹیم سے ملاقات کے دوران گفتگو کررہے تھے۔

ملاقات میں وفاقی سیکریٹری اطلاعات ظہور احمد اور پی ٹی وی کے ڈائریکٹر کرنٹ افیئرز عون ساہی بھی موجود تھے۔ نگران وفاقی وزیر اطلاعات کو پی ٹی وی نیوز اور کرنٹ افیئرز پروگراموں سے متعلق بریفنگ بھی دی گئی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے نگران وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ پاکستان ٹیلی وژن ملک میں میڈیا کا سب سے بڑا ادارہ ہے اور انتخابات میں پی ٹی وی کا قومی کردار اہمیت کا حامل ہے۔

انہوں نے کہا کہ پی ٹی وی پر تمام سیاسی جماعتوں کو یکساں کوریج کی فراہمی ترجیح ہونی چاہئے، صاف، شفاف اور غیر جانبدارانہ انتخابات کے لئے پی ٹی وی کا کردار ناقابل فراموش ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنمائوں کی حالات حاضرہ کے پروگراموں میں شرکت سے پی ٹی وی کی اعتباریت میں اضافہ ہوگا۔

اس موقع پر پی ٹی وی ٹیم نے نگران وفاقی وزیر اطلاعات کو بتایا کہ گزشتہ چند سالوں کے دوران خبروں کی کوریج اور سکوپ میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے، پی ٹی وی کی جانب سے بلیٹنز کی تعداد میں اضافے سے ناظرین کو تازہ ترین حالات سے آگاہی میں مدد ملی ہے، خبروں میں آن کیمرہ رپورٹنگ اور سماجی مسائل سے متعلق رپورٹس کو خصوصی اہمیت دی جا رہی ہے، خبروں کے شعبے میں نہ صرف مقداری لحاظ سے تبدیلی آئی ہے بلکہ نیشنل نیوز بیورو اسلام آباد اور دیگر سینٹرز سے پیش کش کا انداز بھی بدلا ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: بریفنگمیڈیانگران وزیر اطلاعاتنیشنل نیوزوفاقی وزیر
Previous Post

پیپلزپارٹی انتخابات میں لیول پلیئنگ فلیڈ کی بات کرتی ہے توبونوں کے ماتھے پر پسینہ آتا ہے ، فیصل کریم کنڈی

Next Post

پاکستان روانڈا کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے،چیئر مین سینٹ

News Editor

News Editor

Next Post
چیئرمین سینیٹ

پاکستان روانڈا کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے،چیئر مین سینٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading