• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
گوشت

پاکستان نے جولائی میں 34,866,000ڈالر مالیت کاگوشت ،مصنوعات برآ مد کیں

News Editor by News Editor
ستمبر 1, 2023
in کاروبار
0 0
0

لاہور(کامرس ڈیسک)پاکستان نے جولائی میں 34,866,000 ڈالر مالیت کاگوشت اور اس سے بنی مصنوعات برآ مد کیں

جو گزشتہ سال کی اسی مدت کے دوران 25,409,000 ڈالر کی برآمدات کے مقابلے میں 8,910 میٹرک ٹن مقدار کے ساتھ 37.22 فیصد اضافے کو ظاہر کرتا ہے۔اعدادوشمار کے مطابق مالی سال 2022-2023 میں پاکستان نے 426,708,000 ڈالر مالیت کا گوشت اور اس سے بنی مصنوعات برآمد کیں جو کہ مالی سال 2021-2022 میں 341,006,000 ڈالر کے مقابلے میں 25.13 فیصد زیادہ ہے۔

گوشت کے بڑے برآمد کنندگان میں متحدہ عرب امارات، کویت، سعودی عرب، قطر اور بحرین شامل ہیں۔آل پاکستان میٹ ایکسپورٹرز اینڈ پروسیسرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے رکن بلال ٹاٹا نے برآمدات میں اضافے کی وجہ کرنسی کی قدر میں کمی اور موجودہ جی سی سی ممالک کی بڑھتی ہوئی مانگ اور بین الاقوامی منڈی میں پاکستانی مصنوعات کی بڑھتی ہوئی مسابقت کو قرار دیا۔ انہوںنے بتایا کہ عالمی معیشت کی بحالی کے بعد اردن اورازبکستان بھی نئی منڈیوں کے طور پر سامنے آئی ہیں۔

بلال ٹاٹا نے کہا کہ چین میں بہت زیادہ کھپت ہے اور وہ پاکستانی گوشت کی برآمد کی ایک نئی منزل بن رہا ہے۔ پاکستان میں جانوروں کی بیماریوں کے انتظام، پروسیسنگ کے حالات، اسٹوریج، سرٹیفیکیشن، پیکیجنگ، نقل و حمل، اور پاکستان میں سرکاری نگرانی میں لیبلنگ کے حوالے سے وسیع تقاضوں کی تعمیل کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں تاکہ چین اور پاکستان دونوں ممالک میں ویٹرنری ہیلتھ اور پبلک ہیلتھ کے ضوابط پر عمل کیا جا سکے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: کامرس ڈیسکگوشت
Previous Post

ہاکی کپ ،پاکستان نے اپنے چوتھے میچ میں عمان کو 4 کے مقابلہ میں 9 گول سے شکت دیدی

Next Post

کراچی، چینی کی فی کلو قیمت بڑھ کر 180 روپے تک پہنچ گئی

News Editor

News Editor

Next Post
چینی درآمد

کراچی، چینی کی فی کلو قیمت بڑھ کر 180 روپے تک پہنچ گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading