• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
کاغذ کا بحران

پاکستان میں کاغذ کا بحران بھی شدت اختیارکر گیا

News Editor by News Editor
مارچ 15, 2023
in کاروبار
0 0
0

مکوآنہ ( کامرس ڈیسک) پاکستان میں کاغذ کا بحران بھی شدت اختیارکر گیاکیونکہ ڈالر کی کمی کے سبب امپورٹرز کو لیٹر آف کریڈٹ (ایل سی) کے حصول میں مشکلات سیچھ ماہ سے تقریباً امپورٹڈ کاغذ کے ایک ہزار کنٹینرز پورٹ پر کھڑے کلیرنس کے منتظر ہیں۔

کتابوں کی جلد سازی میں استعمال ہونے والا کور ‘ایل سی’ کلیئر نہ ہونے سے ناپید ہوگیا ہے جس کی وجہ سے پبلشنگ انڈسٹری مشکلات سے دوچار ہیں جبکہ نئے تعلیمی سال میں کیمبرج، او لیول، اے لیول، انجینئرنگ، میڈیکل اور قانون کے طلبہ کو امپورٹڈ کتابیں میسر نہ ہونے کا اندیشہ بھی ہے۔بتایا جاتا ہے کہ خام مال کی عدم دستیابی کے باعث ملک میں کاغذ کی قیمت میں تین گنا اضافہ ہوا ہے۔

پچھلے چھ ماہ میں فی کلو کاغذ کی قیمت100 سے بڑھ کر500 روپے تک ہو گئی ہے۔چیئرمین پاکستان پبلشرز اینڈ بک سیلرز ایسوسی ایشن خالد عزیز کے مطابق کتابوں کی تیاری میں استعمال ہونے والی شیٹ بھی 800 روپے تک ہوگئی ہے۔ جب کہ سستی امپورٹڈ کتاب کی قیمت400 روپے سے بڑھ کر1200 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ اس وقت مقامی کاغذ امپورٹڈ کاغذ کے مقابلے میں زیادہ مہنگا ہے اور کاغذ کی طلب پوری کرنے کے لیے مقامی مینوفیکچرز ردی کاغذ کو ری سائیکل کرنے کے عمل میں مضر صحت کیمیکل استعمال کر رہے ہیں۔

کاغذ کے اس بحران کے سبب دواو ?ں اور بسکٹ کے ڈبوں کی لاگت میں بھی چار گنا اضافہ ہوا ہے جب کہ اس مرتبہ کیمبرج، او لیول، اے لیول، انجینئرنگ، میڈیکل اور قانون کے طلبہ کو نئے تعلیمی سال میں امپورٹڈ کتابیں میسر نہیں ہوں گی۔خالد عزیز کے مطابق اس وقت ہول سیل مارکیٹ میں پچاس صفحوں پر مشتمل کتاب کی قیمت 40 سے بڑھ کر 100 روپے کی ہوگئی ہے۔ جب کہ سو صفحات والی کتاب 80 سے بڑھ کر 150 روپے کی ہوگئی ہے۔
٭٭

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: امپورٹڈ کاغذپاکستانڈالر کی کمیکاغذ کا بحران
Previous Post

مہنگے لوگ بھی کتنے سستے ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔!!!  

Next Post

شاہ رخ خان کی بالی وڈ میں شہنشاہی برقرار

News Editor

News Editor

Next Post
شاہ رخ خان

شاہ رخ خان کی بالی وڈ میں شہنشاہی برقرار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading