• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
چینی کارکنوں

پاکستان میں منصوبوں کی بروقت تکمیل کے چینی کارکنوں کی قربانیاں

News Editor by News Editor
جنوری 23, 2023
in کاروبار
0 0
0

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان میں کام کرنے والے چینی ماہرین نے تعمیراتی منصوبوں کی بروقت تکمیل کے لیے اپنی جشن بہار کی تعطیلات کو بھی قربان کردیا ہے۔

پیر کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق خاص طور پر ہائیڈرو پاور پراجیکٹس پر مصروف عمل 500 سے زائد چینی ملازمین نے جشن بہار کی چھٹیوں کے دوران بھی کام جاری رکھا۔ جشن بہار کی تعطیلات ان ایام میں آتی ہیں جب دریاؤں میں پانی بہت کم ہوتا ہے لہذا ان دنوں کو ایسے منصوبوں پر کام کی رفتار کو بڑھانے کے لیے بہت موزوں خیال کیا جاتا ہے۔

چائنا گیجوبا گروپ کے سکی کناری ہائیڈرو پاور پروجیکٹ ڈیپارٹمنٹ کے ڈپٹی پراجیکٹ مینیجر شو چی ہاؤ نے چینی میڈیا کو بتایا کہ جشن بہار کی تعطیلات کے دوران کام کرنے والے چینی ملازمین کو تہوار کی خوشیوں میں شریک کرنے کے لیے کمپنی کی جانب سے جشن بہار کی روایتی سرگرمیوں کا اہتمام کیا گیا۔

اس دوران پاکستانی کارکنوں نے بھی اپنے چینی بھائیوں کی خوشیوں میں بھرپور شرکت کی۔ ایسے ہی ایک کارکن کاشان نےبتایا کہ میں نے چار سال تک چین میں تعلیم حاصل کی ہے۔ روانی سے چینی بولنے والے اس نوجوان نے کہا کہ چینی ثقافت نے ہمیشہ انہیں اپنی طرف متوجہ کیا ہے۔ پراجیکٹ پر منعقد ہونے والی اس اہم تہوار کی سرگرمیوں نے انہیں دوبارہ چینی ثقافت کی دلکشی کا احساس دلایا ہے۔ انہوں نے چین پاکستان اقتصادی راہداری کی کامیابی کے لیے خواہشات کا اظہار کیا۔

سکی کناری ہائیڈرو پاور اسٹیشن کے 2024 میں باقاعدہ فعال ہونے کی امید ہے۔ اپنی مکمل فعالیت کے بعد یہ پاور اسٹیشن پاکستانی صارفین کو سالانہ3.2 بلین کلو واٹ صاف بجلی فراہم کر سکتا ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: بروقت تکمیلپاکستانچینی کارکنوںمنصوبوں
Previous Post

محسن نقوی کے نگران وزیر اعلی بننے پر چندہ کھانیوالے کو تکلیف ہوئی،مریم اورنگزیب

Next Post

دنیا بھر سے چین کے نئے قمری سال کی مبارکباد کا سلسلہ جاری

News Editor

News Editor

Next Post
نئے قمری سال

دنیا بھر سے چین کے نئے قمری سال کی مبارکباد کا سلسلہ جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading