• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
مرغی کے گوشت کی پیداوار

پاکستان میں مرغی کے گوشت کی پیداوار9لاکھ 50ہزار ٹن اور انڈوں کی پیداوار19ہزار ملین سالانہ سے متجاوزکرگئی

News Editor by News Editor
نومبر 11, 2023
in کاروبار
0 0
0

مکوآنہ (نمائندہ خصوصی)پاکستان میں مرغی کے گوشت کی پیداوار 9لاکھ 50ہزار ٹن اور انڈوں کی پیداوار19ہزار ملین سالانہ سے بھی تجاوز کر گئی ہے تاہم رانی کھیت کی بیماری پرقابو پا کرگوشت و انڈوں کی پیداوارمیں مزید اضافہ بھی کیاجاسکتاہے۔پاکستان پولٹری فارمرز اینڈ ہیچری و ایگ پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے ترجمان نے بتایا کہ رانی کھیت کاوائرس مرغیوں کیلئے انتہائی مضراثرات کا حامل ہے کیونکہ مذکورہ بیماری لگنے سے جہاں مرغیوں کاعلاج ممکن نہیں رہتا وہیں برائلر مرغیوں کی شرح اموات بھی 80فیصدتک پہنچنے کا خدشہ ہوتاہے۔

انہوں نے بتایاکہ اگر مرغیوں میں بھوک نہ لگنے، پیاس زیادہ لگنے، سانس لینے میں دشواری،بیٹ پتلی سفید و سبزی مائل ہونے اور کلغی کارنگ سیاہ ہونے کی علامات ظاہرہوں تو اس کا مطلب ہے کہ مرغی پررانی کھیت کی بیماری کاحملہ ہوگیاہے۔

انہوں نے بتایاکہ ماہرین پولٹری فارمنگ و لائیوسٹاک جدید علوم اور مہارتوں سے رانی کھیت جیسی مہلک بیماری کے تدارک کیلئے اقدامات کررہے ہیں تاہم کمرشل پولٹری فارمنگ کے شعبہ سے منسلک افرادکو بھی چوکنا رہنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہاکہ مرغی پال حضرات مرغیوں کو رانی کھیت کی بیماری سے بچانے کیلئے حفاظتی ٹیکے لگوانے میں کسی تساہل یا غفلت سے کام نہ لیں تاکہ بعدازاں انہیں کسی مالی نقصان یامشکل کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پولٹری فارمنگرانی کھیتگوشتمہلک بیماری
Previous Post

سعودی وزیر خارجہ سے برطانوی ہم منصب کی ملاقات

Next Post

فٹ وئیرزکی برآمدات میں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیادوں پراضافہ

News Editor

News Editor

Next Post
برآمدات

فٹ وئیرزکی برآمدات میں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیادوں پراضافہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading