• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم
ڈاکٹر جاوید اکرم

پاکستان میں روبوٹ سرجری بڑی اہمیت حاصل کرچکی ‘ڈاکٹر جاوید اکرم

News Editor by News Editor
مئی 21, 2023
in صحت و تعلیم
0 0
0

لاہور (ہیلتھ ڈیسک)کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے شعبہ آرتھوپیڈک کے زیر اہتمام جوڑوں کی تبدیلی پر ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ ورکشاپ میںنگران صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

اس موقع پر وائس چانسلر پروفیسر محمود ایاز نے استقبالیہ خطاب کرتے ہوئے نگران وزیر صحت کی آمد پر شکریہ ادا کیا اور ادارے میں جاری تعلیمی سرگرمیوں بارے آگاہ کیا۔ورکشاپ سربراہ شعبہ آرتھوپیڈک پروفیسر فیصل مسعود کی زیر نگرانی منعقد کی گئی۔ورکشاپ میں پاکستان آرتھوپلاسٹی کے صدر پروفیسر شاہد نور، پروفیسر تحسین ریاض، پروفیسر رانا دل آویز ندیم، ڈاکٹر عرفان الحق، ڈاکٹر امیں چنائی، پروفیسر عارف خان، ڈاکٹر اسرار احمد، ڈاکٹر ناصر، ڈاکٹر ممریز سالق، ڈاکٹر محمد عقیل اور ڈاکٹر اسد علی نے شرکت کی۔

ورکشاپ میں زیر تربیت ڈاکٹرز کو کہلے گٹنے کی خرابی، جوڑ کی تبدیلی بارے جدید طریقہ علاج اور تجربات پر تبادلہ خیال کرنا تھا۔ورکشاپ میں تربیت لینے والوں کو مصنوعی کولہے اور گٹنے کے جوڑوں پر عملی تربیت کروائی گئی۔نگران صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہاکہ انتہائی اہم موضوع پر ورکشاپ کے انعقاد پر وائس چانسلر اور ان کی ٹیم کو شاباش دیتا ہوں۔ پاکستان میں روبوٹ سرجری بڑی اہمیت حاصل کرچکی ہے۔ مجھے میڈیسن کے شعبہ میں کئی ممالک میں کام کرنے کا موقع ملا ہے۔

ایک ڈاکٹر کیلئے اس کے مریضوں کی دعائیں ہی سب کچھ ہوتی ہیں۔ پرائمری انجیو پلاسٹی کی سہولت ماضی میں صرف اشرافیہ کو ہی دستیاب تھی۔ ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہاکہ نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے صوبہ بھر کے کارڈیالوجی ہسپتالوں میں پرائمری انجیو پلاسٹی کی 24/7 سہولت فراہم کر دی ہے۔ پی کے ایل آئی میں روبوٹک سرجری کی کامیابی کیلئے پرامید ہیں۔ پنجاب میں ڈرپ اینڈ شفٹ کا پروگرام کامیابی سے جاری ہے۔ ہمیں طب کی دنیا میں جدید علوم کے ذریعے عوام کو خطرناک بیماریوں سے بچانا ہو گا۔

پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں کے حالات بہتر کرنے کی پوری کوشش کررہے ہیں۔ اس موقع پر وائس چانسلر کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر محمود ایاز نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہاکہ میری صرف ایک ہی پہچان ہے کہ میں پروفیسر جاوید اکرم کا شاگرد ہوں۔ آج کی تربیتی ورکشاپ میں شعبہ آرتھوپیڈک کی مایہ ناز شخصیات سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔مستقبل میں کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں زیر تربیت ڈاکٹرز کو ربوٹک سکلز سکھائی جائیں گی ۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پاکستانڈاکٹر جاوید اکرمروبوٹ سرجری
Previous Post

پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرماکی تعطیلات6جون سے ہوں گی

Next Post

لاہوریوں کے معدے میں زہر گھونپنے کی کوشش ناکام

News Editor

News Editor

Next Post
جعلی کولا ڈرنکس

لاہوریوں کے معدے میں زہر گھونپنے کی کوشش ناکام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading