• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
مفتاح اسمٰعیل

پاکستان میں دنیا کا سب سے غیر مؤثر طرزِ حکمرانی ہے، مفتاح اسمٰعیل

News Editor by News Editor
مئی 13, 2023
in پاکستان
0 0
0

لندن (نمائندہ خصوصی)سابق وزیر خزانہ اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما مفتاح اسمٰعیل نے کہا ہے کہ ‘پاکستانی ریاست غیر مؤثر ہے کیونکہ اشرافیہ اس میں خوش ہے جس حال میں وہ ہے، ہمارے پاس دنیا کی سب سے غیر مؤثر طرزِحکمرانی ہے۔

تقریب میں گفتگو کے آغاز میں مفتاح اسمٰعیل نے ملک کو درپیش چیلنجز اور ان بنیادی مسائل کے بارے میں تفصیل سے بات کی جو پاکستان کو معاشی طور پر ایک مضبوط ملک بننے سے روک رہے ہیں جو کہ عالمی سپلائی چین کا حصہ ہے۔

مفتاح اسمٰعیل نے ملک کے ایلیٹ اسکولوں اور ملک بھر کے باقی ماندہ میٹرک اور سرکاری اسکولوں کے درمیان وسیع فرق کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کے تقریباً تمام سینئر ججز اور عمران خان کے دور میں کابینہ کے نصف اراکین ایچی سن کالج سے تعلیم یافتہ تھے۔

انہوں نے کہا کہ سرکاری اور نجی ایلیٹ اسکولوں میں دی جانے والی تعلیم کے معیار کے درمیان بہت زیادہ فرق کی وجہ سے، چاہے کوئی فرد انگریزی بولے یا نہ بولے رکاوٹ بن جاتا ہے۔انہوںنے کہاکہ میں آزاد منڈیوں پر یقین رکھتا ہوں لیکن یہ پاکستان میں قابل عمل نہیں جہاں میرا بیٹا، جو دنیا کی بہترین یونیورسٹی میں جاتا ہے اور اس کے لیے پیسے ادا کرسکتا ہے وہ میرے ڈرائیور کے بیٹے سے مقابلہ کرے جس کی تعلیم کے لیے اختیارات محدود ہوں۔

انہوں نے سیاسی طبقے کے ڈھانچے کو بھی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ خاندان سیاست پر حاوی ہیں اور خاندان ایک رکاوٹ کی طرح ہیں، انہوں نے صنعتی شعبے پر اشرافیہ کی گرفت کی طرف بھی اشارہ کیا جہاں انہوں نے کہا کہ 10 گروپ انڈسٹری کے 38 فیصد کو کنٹرول کرتے ہیں۔مفتاح اسمٰعیل نے کہا کہ قومیائے جانے سے پہلے اگر ملک میں دولت کا ارتکاز تھا تو آج بھی اس میں کمی نہیں آئی، (اشرافیہ کے) چہرے بھی نہیں بدلے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جو لوگ 50 سال پہلے پاکستان میں سب سے زیادہ امیر تھے اب بھی وہی ہیں، امریکا میں اب یہ صرف راکفیلرز اور ڈو پونٹ نہیں جو امیر ہیں، آپ کے پاس بل گیٹس جیسے لوگ ہیںتاہم بدقسمتی سے پاکستان میں کچھ نہیں بدلا۔انہوں نے بیوروکریسی اور فوج کی جانب اشارہ کیا، جو ان کے بقول متوسط طبقے سے تعلق رکھتے ہیں لیکن آخر کار اعلیٰ افسران کی سطح پر اشرافیہ کی گرفت کے اسی کلچر کو برقرار رکھتے ہیں۔انہوںنے کہاکہ فوجی افسران فوجی جوانوں سے بہت مختلف زندگی گزارتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہ تمام گروپ مل کر اپنی مراعات کو زیادہ سے زیادہ وسعت دیتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستانی ریاست غیر مؤثر ہے کیونکہ اشرافیہ اس میں خوش ہے جس حال میں وہ ہے، ہمارے پاس دنیا کی سب سے غیر مؤثر طرزِحکمرانی ہیمفتاح اسمٰعیل نے کہا کہ پاکستان میں گردشی قرضہ ہر حکومت کے بعد بدتر ہوا ہے، ملک نے مارشل لا، جمہوریت، ہائبرڈ، بہت ہائبرڈ دیکھا ہے لیکن ایک چیز جو ہم نے نہیں دیکھی وہ ہے بہتری۔انہوں نے ملک کی تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی کو اس کے سب سے بڑے مسائل میں سے ایک قرار دیا اور کہا کہ ہر حکومت اس سے نمٹنے میں ناکام رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ ملک کو معاشی کامیابی سے روکنے کا ایک بڑا عنصر دہشت گردی ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پاکستاندنیاطرزِ حکمرانیغیر مؤثرمفتاح اسمٰعیل
Previous Post

عدلیہ اور تحریک انصاف کا گٹھ جوڑ، فلم مزید نہیں چلے گی،شیری رحمان

Next Post

رانا ثنا ء اللہ کا 17 مئی کے بعد عمران خان کی دوبارہ گرفتاری کا عندیہ

News Editor

News Editor

Next Post
وزیر داخلہ

رانا ثنا ء اللہ کا 17 مئی کے بعد عمران خان کی دوبارہ گرفتاری کا عندیہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading