• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 29 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان میں خوشخبریوں پر خوش نہ ہونے والی "مخلوق” سرگرم ہے، عظمیٰ بخاری

News Editor by News Editor
جون 11, 2025
in پاکستان
0 0
0

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ایک مخصوص طبقہ ایسا بھی ہے جسے ملک میں ترقی یا مثبت پیش رفت بھی ناگوار گزرتی ہے۔

پریس کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ اگرچہ ملک میں موسم گرم ہے، لیکن سیاسی میدان میں کامیابیوں کی بہار آئی ہوئی ہے۔ پنجاب حکومت کی حالیہ کامیابیوں سے جہاں عوام خوش ہیں، وہیں کچھ حلقے اس سے ناخوش دکھائی دیتے ہیں۔

انہوں نے وفاقی بجٹ 2025-26 پر تبصرہ کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف کو خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ اس بار بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کے لیے ریلیف شامل کیا گیا ہے، جو ایک خوش آئند قدم ہے۔

عظمیٰ بخاری نے مزید کہا کہ کچھ عناصر قومی سطح پر جاری مثبت پیش رفت کو قبول کرنے کے لیے تیار نہیں۔ انہوں نے کل قومی اسمبلی میں ہونے والے احتجاج کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ایسے لوگ پاکستان کو بحرانوں میں دھکیلنا چاہتے ہیں۔

انہوں نے اسٹاک مارکیٹ میں 2100 پوائنٹس کے اضافے کو معاشی استحکام کی علامت قرار دیا اور کہا کہ پی ٹی آئی جیسی جماعتیں ملکی ترقی میں اپنا کردار ادا کرنے کی بجائے صرف انتشار پھیلانے پر تلی ہوئی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ چند یوٹیوبر بیرون ملک بیٹھ کر صرف شور مچاتے ہیں۔

عظمیٰ بخاری نے اس بات پر زور دیا کہ وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب تنخواہ نہیں لیتے اور ہم جیسے متوسط طبقے کے لوگ بھی سیاست میں آ کر خلوص نیت سے کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سیاست کو کاروبار نہیں بنانا چاہیے، بلکہ خدمت کا ذریعہ ہونا چاہیے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: Budget 2025National AssemblyPakistanpoliticsPositive NewsPTIPublic ReactionPunjab Governmentstock marketUzma Bukhariاسٹاک مارکیٹبجٹ 2025پاکستانپنجاب حکومتپی ٹی آئیتنخواہ دار طبقہخوشخبریسیاستعظمیٰ بخاریقومی اسمبلی
Previous Post

امن کے لیے امریکہ کو بھارت کو مجبور کرنا پڑا تو کرے گا: بلاول بھٹو

Next Post

دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی مؤثر شراکت، امریکا کا اعتراف

News Editor

News Editor

Next Post

دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی مؤثر شراکت، امریکا کا اعتراف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading