• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کھیل
پاکستان شاہینز

پاکستان شاہینز ایمرجنگ ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گئی

News Editor by News Editor
جولائی 21, 2023
in کھیل
0 0
0

کولمبو(سپورٹس ڈیسک)پاکستان شاہینز نے ایمرجنگ ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں سری لنکا اے کو 60 رنز سے شکست دیدی۔

اتوار کے روز ہونے والے فائنل میں پاکستان شاہینز کا مقابلہ انڈیا اے اور بنگلہ دیش اے کے درمیان دوسرے سیمی فائنل کی فاتح ٹیم سے ہوگا۔جمعہ کے روز پی سارا اوول میں کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان شاہینز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی اور 50 اوورز میں 322 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی جس میں عمیر بن یوسف کے88 اور کپتان محمد حارث کے 52 رنز نمایاں تھے۔

جواب میں سری لنکا اے کی ٹیم 262 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ارشد اقبال نے 37 رنز دے کر 5 وکٹیں حاصل کیں۔پاکستان شاہینز کی اننگز کا آغاز صائم ایوب اور صاحبزادہ فرحان نے کیا۔ یہ دونوں بالترتیب22 اور 12 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔عمیر بن یوسف نے ذمہ داری سے کھیلتے ہوئے 79 گیندوں پر 88 رنز اسکور کیے جس میں ایک چھکا اور دس چوکے شامل تھے۔انہوں نے طیب طاہر کے ساتھ تیسری وکٹ کی شراکت میں 61 رنز کا اضافہ کیا۔

طیب طاہر نے26 رنز بنائے۔کپتان محمد حارث اور مبصرخان کے درمیان چھٹی وکٹ کی شراکت میں بننے والے 73 رنز ٹیم کے لیے کارآمد ثابت ہوئے۔محمد حارث نے 43 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے 52 رنز اسکور کیے ان کی اس اننگز میں پانچ چوکے شامل تھے۔مبصرخان نے دو چھکوں اور دوچوکوں کی مدد سے 42 رنز بنائے۔محمد وسیم جونیئر نے دو چھکوں اور ایک چوکے کی مدد سے24 رنز کی اننگز کھیلی۔

سری لنکا اے کی طرف سے لاہیرو سمارا کون اور چامیکا کرونا رتنے نے دو دو وکٹیں حاصل کیں۔سری لنکا اے کی تین وکٹیں 33 رنز پر گرگئی تھیں اس مرحلے پر اوپنر اوشکا فرنینڈو اور ساہن اراچیگے نے چوتھی وکٹ کی شراکت میں 124 رنز کا اضافہ کیا۔اوشکا فرنینڈو 12 چوکوں اور 2 چھکوں کی مدد سے 97 رنز بناکر سفیان مقیم کی گیند پر حارث کے ہاتھوں اسٹمپڈ ہوگئے۔

ساہن اراچیگے بھی صرف تین رنز کی کمی سے لسٹ اے ون ڈے میچوں میں اپنی پہلی سنچری اسکور کرنے میں کامیاب نہ ہوسکے اور بارہ چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 97 رنز بناکر مبصر خان کی گیند پر بولڈ ہوگئے۔پاکستان شاہینز کی طرف سے ارشد اقبال کی پانچ وکٹوں کے علاوہ مبصر خان اور سفیان مقیم نے دو دو وکٹیں حاصل کیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ایمرجنگ ایشیا کپپاکستان شاہینزفائنل
Previous Post

ورلڈکپ، شائقین نے پاک بھارت ٹاکرا دیکھنے کیلئے نیا طریقہ ڈھونڈ لیا

Next Post

دموتھ کرونارتنے کا سری لنکن ٹیم کی کپتانی چھوڑنے کا عندیہ

News Editor

News Editor

Next Post
دموتھ کرونارتنے

دموتھ کرونارتنے کا سری لنکن ٹیم کی کپتانی چھوڑنے کا عندیہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5873

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

461
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

278

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading