• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
پیاز

برطانیہ اور ترکی سمیت متعدد ممالک نے سبزیوں کی ایکسپورٹ پر پابندی لگا دی

News Editor by News Editor
فروری 27, 2023
in کاروبار
0 0
0

اسلام آباد(کامرس ڈیسک)پاکستان سمیت دنیا بھر میں پیاز اور ٹماٹر سمیت مختلف سبزیوں کی بڑھتی قیمتوں اور قلت نے دنیا میں خوراک کی قلت کا بحران پیدا کردیا ہے .

جبکہ ترکی سمیت متعدد ممالک نے سبزیوں کی دوسرے ممالک ترسیل کو روک دیا امریکی جریدے بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں حالیہ سیلاب سمیت ترکی میں آنے والے زلزلے اور روس ـ یوکرین جنگ کے بعد دنیا بھر میں سبزیوں اور پھلوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی ہیں جبکہ برطانیہ سمیت متعدد ممالک کے سپر اسٹورز میں بھی سبزیوں اور پھلوں کی قلت دیکھی گئی ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ فلپائن اور مراکش جیسے زرعی ممالک میں لوگ بھی پیاز کی بڑھتی قیمتوں اور قلت کے بعد پیاز کے بغیر ہی غذائیں پکانے اور کھانے پر مجبور ہیں، جس سے کئی افراد کی صحت خراب ہونے کا امکان ہے۔رپورٹ کے مطابق نہ صرف وسطی ایشیا اور افریقہ بلکہ یورپ اور جنوبی ایشیا جیسے خطوں میں بھی پیاز، ٹماٹر، گاجر، مرچوں اور سیب سمیت دیگر پھلوں اور سبزیوں کی قیمتیں بھی انتہائی زیادہ ہیں جب کہ متعدد ممالک میں ان کی دستیابی بھی ایک مسئلہ بنی ہوئی ہے۔جریدے کے مطابق دنیا بھر میں پیاز کی بڑھتی قیمتوں سے متعلق اقوام متحدہ اور عالمی بینک پہلے ہی دنیا کو مطلع کر چکی ہیں، تاہم دنیا کے مختلف خطوں کی حالات سے اندازہ ہوتا ہے کہ پیاز کی قلت مزید سنگین ہونے کا خطرہ ہے۔

رپورٹ میں دنیا بھر میں پیاز سمیت دیگر سبزیوں اور پھلوں کی بڑھتی قیمتوں اور قلت کو پاکستان میں آنے والے سیلاب اور روس ـ یوکرین جنگ سے جوڑا گیا اور بتایا گیا کہ دیگر زرعی ممالک میں بھی موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے سبزیوں اور پھلوں کی پیداوار متاثر ہوئی ہے۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ ایک سال کے دوران پیاز کی قیمتوں میں سب سے زیادہ اضافہ ترکی میں دیکھا گیا جب کہ پیاز کی قیمتوں اور قلت کے حوالے سے دوسرے نمبر پر ازبکستان، تیسرے نمبر پر یوکرین، چوتھے نمبر پر فلپائن، پانچویں نمبر پر تاجکستان اور چھٹے نمبر پر پاکستان رہا۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ گزشتہ ایک سال کے دوران میکسیکو سے لے کر بھارت تک یعنی دنیا کے تمام ممالک میں سب سے زیادہ قیمتیں اناج کی بڑھیں جس کے بعد سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔رپورٹ کے مطابق اس وقت دنیا بھر میں لوگ پیاز، ٹماٹر، مرچوں، مختلف سبزیوں اور پھلوں سمیت اناج کی عدم دستیابی اور بڑھتی قیمتوں سے پریشان ہیں اور ماہرین نے صورتحال کو دیکھتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے دنیا بھر کے افراد کی صحت متاثر ہوسکتی ہے،کیوں کہ سبزیوں اور پھلوں میں مختلف وٹامنز ہوتے ہیں جو انسانی صحت کے لیے فائدہ مند ثابت ہوتے ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پیازکامرس ڈیسک
Previous Post

ملک کے بیشتر یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی کی قلت کے باعث عوام پریشان

Next Post

ملک میں کورونا سے مزید 2 افراد انتقال کرگئے

News Editor

News Editor

Next Post
کورونا

ملک میں کورونا سے مزید 2 افراد انتقال کرگئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading