• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
سفیر منیر اکرم

پاکستان جوہری تحفظ اور سلامتی کو قومی ذمہ داری سمجھتا ہے، سفیر منیر اکرم

News Editor by News Editor
نومبر 9, 2023
in پاکستان
0 0
0

نیویارک (نمائندہ خصوصی)اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر منیر اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے جوہری توانائی کے پروگرام کی حفاظت کو ایک قومی ذمہ داری سمجھتا ہے۔

ویانا میں قائم اقوام متحدہ کے ادارے انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کی سالانہ رپورٹ پر اقوام متحدہ کی 193 رکنی جنرل اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان جوہری تحفظ اور سلامتی سے متعلق متعدد سرکردہ بین الاقوامی آلات کا فریق ہے جس میں سختی سے نافذ کردہ فریم ورک ہے۔

سول نیوکلیئر تعاون تک مساوی اور غیر امتیازی رسائی حاصل کرنے کے لیے رکاوٹوں کو دور کرنے کی بنیادی اہمیت پر زور دیتے ہوئے انہوں نے اس بات کی تصدیق کی کہ تمام ریاستوں کو اپنی حفاظتی ذمہ داریوں کی مکمل تعمیل کرنی چاہیے ،تاہم ا دارے کے تحفظات کو متعصبانہ سیاسی مقاصد کے لیے استعمال نہیں کیا جانا چاہیے۔حالیہ پیش رفت کی روشنی میں انہوں نے تخفیف اسلحہ اور عدم پھیلاؤ پر ایک نیا اتفاق رائے قائم کرنے کے لیے جنرل اسمبلی کا خصوصی اجلاس بلانے کی تجویز پیش کی جو موجودہ اور ابھرتی ہوئی حقیقتوں کو بہتر طریقے سے حل کرے اور تمام ریاستوں( بڑی اور چھوٹی )کو یکساں تحفظ فراہم کرے۔

انہوں نیکہا کہ اس نئے اتفاق رائے کو عدم پھیلاؤ کے موجودہ انتظامات میں موجود امتیازی سلوک اور دوہرے معیار کو ختم کرنا چاہیے اور ریاستوں کی بین الاقوامی ذمہ داریوں کے مطابق اور غیر امتیازی بنیادوں پر مناسب بین الاقوامی تحفظات کے تحت پرامن جوہری توانائی کے فروغ کے لیے ایک فریم ورک قائم کرنا چاہیے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پاکستانجوہری تحفظسفیر منیر اکرمقومی ذمہ داری
Previous Post

پاکستان کے مفادات کو پیش نظر رکھیں گے تو ملک کا پہیہ چل سکے گا' چوہدری سرور

Next Post

ڈاکٹر علامہ محمد اقبال نے برصغیر کے مسلمانوں کو سیاسی جلا بخشی، صدر مملکت

News Editor

News Editor

Next Post
صدر مملکت

ڈاکٹر علامہ محمد اقبال نے برصغیر کے مسلمانوں کو سیاسی جلا بخشی، صدر مملکت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading