پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف کے پنجاب اسمبلی کیلئے لاہور سے ٹکٹ ہولڈرکے نام جاری

پاکستان تحریک انصاف نے لاہور سے تین سابق صوبائی وزراء کو ٹکٹ جاری کیا۔

سابق صوبائی وزراء میں ڈاکٹر یاسمین راشد، میاں اسلم اقبال اور میاں محمود الرشید شامل۔

کشمیر قانون ساز اسمبلی کے رکن غلام محی الدین دیوان کو بھی تحریک انصاف کی لاہور سے ٹکٹ جاری۔

سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر مراد راس، پی۔ ٹی۔ آئی پنجاب کے سیکرٹری جنرل میاں حماد اظہر ٹکٹ حاصل نہ کر سکے۔

لاہور سے تحریک انصاف نے سسر اور داماد کو بھی بیک وقت ٹکٹ جاری کئے

میاں محمود الرشید اور انکے داماد میاں اکرم عثمان لاہور سے ٹکٹ حاصل کرنے میں کامیاب

سابق ارکان اسمبلی شبیر گجر اور ملک ظہیر عباس کھوکھر ٹکٹ سے محروم

تحریک انصاف لاہور کے صدر شیخ امتیاز اور سیکرٹری جنرل زبیر خان نیازی ٹکٹ حاصل کرنے میں کامیاب

تحریک انصاف نے لاہور سے پنجاب اسمبلی کے امیدواروں میں متعدد نئے چہرے متعارف کروا دئیے۔

پی۔ پی 162 کا فیصلہ نہ ہو سکا۔

تحریک انصاف لاہور کے امیدواروں کی تفصیلات

پی پی 144 سے یاسر گیلانی کو ٹکٹ جاری

پی پی 145 سے آصف بھنڈر کو ٹکٹ جاری

پی پی 146 سے ملک وقار کو ٹکٹ جاری

پی پی 147 سے غلام محی الدین دیوان کو ٹکٹ جاری

پی پی 148 سے عبدالکریم خان کو ٹکٹ جاری

پی پی 149 سے میاں عباد فاروق کو ٹکٹ جاری

پی پی 150 سے قیصر بٹ کو ٹکٹ جاری

پی پی 151 سے حافظ منصب اعوان کو ٹکٹ جاری

پی پی 152 سے ناصر سلمان کو ٹکٹ جاری

پی پی 153 سے سعید سندھو کو ٹکٹ جاری

پی پی 154 سے علی عباس کو ٹکٹ جاری

پی پی 155 سے شیخ امتیاز کو ٹکٹ جاری

پی پی 156 سے علی امتیاز کو ٹکٹ جاری

پی پی 157 سے حافظ فرحت کو ٹکٹ جاری

پی پی 158 سے مہر شرافت کو ٹکٹ جاری

پی پی 159 سے اعظم نیازی کو ٹکٹ جاری

پی پی 160 سے حیدر مجید کو ٹکٹ جاری

پی پی 161 سے عمار بشیر گجر کو ٹکٹ جاری

پی پی 163 سے منشا سندھو کو ٹکٹ جاری

پی پی 164 سے احمر بھٹی کو ٹکٹ جاری

پی پی 165 سے خالد گجر کو ٹکٹ جاری

پی پی 166 سے سرفراز کھوکھر کو ٹکٹ جاری

پی پی 167 سے ملک ندیم بارا کو ٹکٹ جاری

پی پی 168 سے میاں محمودالرشید کو ٹکٹ جاری

پی پی 169 سے اکرم عثمان کو ٹکٹ جاری

پی پی 170 سے میاں اسلم اقبال کو ٹکٹ جاری

پی پی 171 سے مہر واجد کو ٹکٹ جاری

پی پی 172 سے زبیر نیازی کو ٹکٹ جاری

پی پی 173 سے ڈاکٹر یاسمین راشد کو ٹکٹ جاری

پی پی پی 162 کے ٹکٹ ہولڈر کے حوالے سے تاحال فیصلہ نہیں کیا گیا

اپنا تبصرہ لکھیں