کراچی(سپورٹس ڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ آج نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائیگا .
میچ پاکستانی وقت کے مطابق ڈھائی بجے شروع ہوگا ، میزبان ٹیم کو مہمان ٹیم پر 1-0کی برتری حاصل ہے ۔
شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ونڈے میچ آج کھیلا جائیگا ۔ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ پاکستانی وقت کے مطابق ڈھائی بجے شروع ہوگا ، میزبان ٹیم کو مہمان ٹیم پر 1-0کی برتری حاصل ہے ، پاکستان نے پہلے میچ میں مہمان ٹیم کو چھ وکٹوں سے شکست دی تھی ۔