• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
ہفتہ, 28 فروری, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
حافظ نعیم الرحمن

حافظ نعیم الرحمن

پاکستان اور افغانستان کی حکومتوں کو فی الفور امن کے لیے بامعنی مذاکرات کرنا ہوں گے’حافظ نعیم الرحمن

امیر جماعت اسلامی کی دارلعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک آمد ،مولانا حامد الحق کی شہادت پر ان کے بھائی ، بیٹوں سے اظہار تعزیت

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
مارچ 4, 2025
in پاکستان
0 0
5

لاہور (نیوز رپورٹر)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے دارلعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک پہنچ کر جمعیت علمائے اسلام (س) کے سربراہ مولانا حامد الحق کی شہادت پر ان کے بھائی اور صاحبزادگان مولانا عثمان الحق، مولانا عبدالحق اور مولانا عرفان الحق سے اظہار تعزیت کیا اور خودکش دھماکہ میں شہید ہونے والے مولانا حامد الحق اور دیگر شہداء کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔

جماعت اسلامی کے پی کی قیادت امیر صوبہ خیبر پختونخوا جنوبی پروفیسر محمد ابراہیم، امیر صوبہ وسطی عبدالواسع اور امیر صوبہ شمالی عنایت اللہ خان بھی امیر جماعت کے ہمراہ تھی۔تعزیت کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمن نے مولانا حامد الحق شہید اور ان کے والد مولانا سمیع الحق شہید کی دینی و ملی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا اور دالعلوم حقانیہ کی دینی تعلیم و اشاعت کے میدان میں اہم کردار کی تحسین کی۔

انہوں نے ادارہ میں خودکش دھماکہ کو وفاقی و صوبائی حکومتوں اور سکیورٹی اداروں کی ناکامی قرار دیتے ہوئے، اس کی فوری تحقیقات اور مجرموں اورمنصوبہ سازوں کو کیفرکردار تک پہنچانے کا مطالبہ کیا۔ امیر جماعت نے کہا کہ ملک اور خصوصی طور پر کے پی میں امن عامہ کی صورتحال انتہائی نازک ہے۔ کے پی میں دینی تعلیم کے لیے وقف اہم اور تاریخی ادارے میں خودکش دھماکہ سے بذات خود اہم سوال پیدا ہوگیا ہے کہ سکیورٹی کی صورتحال کس قدر خراب ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان اور افغانستان کی حکومتوں کو فی الفور امن کے لیے بامعنی مذاکرات کرنا ہوں گے، دونوں ممالک کی آپسی لڑائی سے دونوں ممالک کے عوام کا نقصان اور دشمنوں کا فائدہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان کی سرزمین کسی صورت پاکستان میں دہشت گردی کے لیے استعمال نہیں ہونی چاہیے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: بامعنی مذاکراتپاکستان اور افغانستانحافظ نعیم الرحمنحکومتوںدارلعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹکفی الفور امن
Previous Post

اس وقت حکومت اپنی ناکامی کا اظہار کر رہی ہے ، عمر ایوب

Next Post

شہباز حکومت کا ایک سال، استحکام، ترقی اور کامیابی کا سفرہے،بیرسٹر عقیل ملک

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
بیرسٹر عقیل ملک

شہباز حکومت کا ایک سال، استحکام، ترقی اور کامیابی کا سفرہے،بیرسٹر عقیل ملک

Comments 5

  1. snatch casino bonus says:
    2 مہینے ago

    Neukunden wird im Captain Cooks Casino ein Willkommensbonus von bis zu 100
    % und bis zu insgesamt 500 € angeboten. Die Höhe der progressiven Jackpot Spiele ist live
    angegeben, was darauf schließen lässt, dass die Spiele
    nicht illegal verwendet werden. Wir konnten im Test keine Anzeichen dafür finden, dass
    die Software nicht legal ist.
    Sie erhalten 100 Chancen im Wert von jeweils €0,25 für den Mega
    Moolah Jackpot-Slot. Ja, Captain Cooks Casino ist für österreichische Spieler legal zugänglich.
    Im Captain Cooks Casino online steht Ihnen ein professioneller und mehrsprachiger Kundenservice
    rund um die Uhr zur Verfügung. Das Casino Rewards Programm besteht
    aus sechs VIP-Stufen, wobei jede höhere Stufe zusätzliche Vorteile bietet.
    Bei jedem Einsatz sammeln Sie wertvolle Treuepunkte, die gegen Bonusguthaben eingetauscht werden können.

    References:
    https://online-spielhallen.de/meine-stake-com-erfahrungen-ein-jahrzehnt-auf-der-plattform/

    جواب دیں
  2. new online casinos Australia says:
    2 مہینے ago

    Each one has its quirks, so it’s good to know what each
    one offers before you give them a go. When it comes to gambling online, safety is the
    biggest priority – that’s why we’re starting with it first
    and foremost. He specialises in creating detailed gambling reviews, informative "how to play”
    guides, and essential beginner tips. With over ten years in the field, Achman has established himself as a trusted expert in casino
    gaming. Look for evidence of a licence from a credible authority (Curacao or Kahnawake), consistent
    player feedback around fast payouts, and full public disclosure of bonus conditions.

    Understanding the different types of online casino bonuses available
    can help players make informed decisions and maximise their
    gaming experience. The best Australian online casinos provide a selection of games to cater to all player preferences, from classic table games to modern video slots.

    More than one provider supports new online casinos Australia, which unlocks an extensive list of casino
    games to play. The best Aussie online casinos offer top
    casino games from online casinos Australia.
    Selecting the appropriate payment method requires considering factors like security,
    deposit and withdrawal limits, and transaction fees.

    QueenSpins Casino offers an attractive deal of 125 free spins as part of their promotions.
    The monetary value of these spins often equals the cost of
    a spin, which varies by casino. Choosing a payment method that aligns with your preferences and ensures a
    smooth gaming experience is essential.

    جواب دیں
  3. best microgaming casino bonuses says:
    2 مہینے ago

    Booking accommodation or a hotels in Melbourne near Crown Casino is made easy with momondo.
    The number of operators available for hotels in Melbourne near Crown Casino is 698 as of December
    2025. Check out the information below to find the best deal on a hotel room in Crown Casino
    Elevate your Crown Towers experience with Crystal
    Made. It is recommended that spa reservations are made at the time of booking to avoid disappointment.
    If complimentary items are not redeemed prior to check out, they will be deemed
    forfeited. 12pm check-out is automatically applied
    during the booking process. Packages are not available for corporate,
    group or incentive bookings.
    Learn how setting a limit can add to a better gambling experience.
    From an intimate cocktail party, to a birthday celebration, conference or
    wedding, we can make your next event extraordinary.
    Register your details to be in the know for our latest news and
    offers. Our in-house retailer offers a range of luxury Crown products available for
    purchase, including a select range of Crown linen and At Home products.
    Visit the Crown Rewards Desk located on Level 2 to become a member today or you can start the process before
    your arrival through the Crown Resorts App. Crown Direct provides insider access to the best
    rates and deals across Crown Hotels.

    References:
    https://blackcoin.co/aus96-casino-in-depth-review/

    جواب دیں
  4. https://balajee.co.in/ says:
    2 مہینے ago

    casino online paypal

    References:
    https://balajee.co.in/

    جواب دیں
  5. http://www.leeonespa.com/bbs/board.php?bo_table=free&wr_id=7997 says:
    2 مہینے ago

    us online casinos paypal

    References:
    http://www.leeonespa.com/bbs/board.php?bo_table=free&wr_id=7997

    جواب دیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5870

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

461
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

278

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading