• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کھیل
سرفراز احمد

پاکستانی کھلاڑیوں نے اپنے مداحوں کو عید الاضحی خوشی کے موقع پر پیغامات دئیے، مبارکباد دی

News Editor by News Editor
جولائی 1, 2023
in کھیل
0 0
0

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)پاکستانی کھلاڑیوں نے اپنے مداحوں کو عید الاضحی خوشی کے موقع پر پیغامات دئیے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی اور کپتان شاہد آفریدی نے اپنے قربانی کے جانور کے ساتھ ٹوئٹر پر ویڈیو شئیر کی اور ساتھ ہی ہیش ٹیگ کے ساتھ مداحوں کو عیدالاضحی کی مبارک باد دی۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بالر شعیب اختر نے بھی مداحوں کو عید الاضحی کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ اللہ تمام مسلمانوں کی قربانی قبول فرمائے۔انہوں نے مداحوں کو پیغام دیا کہ گوشت پہ ہاتھ ہولا رکھناپاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان کھلاڑی شاداب خان نے شائقین کو عید مبارک دیتے ہوئے نیلے رنگ کا لباس اور سیاہ چشمے پہنا۔انہوں نے کیپشن میں لکھا کہ اچھی ماڈلنگ نہ کرنے پر معذرت، اس عید پر خوشیوں کے ساتھ ساتھ گوشت بھی تقسیم کریں، ان لوگوں کے بارے میں ضرور سوچیں جنہیں یہ خوشیاں نصیب نہیں ہوتیں۔

شاداب خان نے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس عید کو مناتے ہوئے ان کوگوں کا بھی خیال رکھیں جنہیں یہ خوشیاں نصیب نہیں، ایک دوسرے کی مدد کریں اور ہمیشہ یاد رکھیں کہ صفائی ضروری ہیپاکستان کرکٹ بورڈ کے ٹوئٹر اکانٹ کی جانب سے بابر اعظم کا ویڈیو پیغام جاری کیا گیا جہاں انہوںنے اپنے مداحوں کو عید الاضحی کی مبارک باد دی۔

بابر اعظم نے کہا کہ میری اور میری ٹیم کی طرف سے آپ سب کو عید مبارک، خوب انجوائے کریں، آس پاس کے لوگوں کا خیال رکھیں۔بابر اعظم نے لوگوں کو قربانی کے ساتھ اپنی ذمہ داری نبھانے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ خاص طور پر صفائی کا خیال رکھیے گا۔انہوں نے کہا کہ اپنے پیاروں اور غریب غربا کا خیال رکھیئیگا خوب کھائیے پئے گا، صفائی کا خاص خیال رکھیں جانوروں کی آلائشیں باہر نہ پھینکیں۔

بابر اعظم نے کہا کہ چیزوں کا غلط استعمال کرینگے باہر گندگی پھیلائیں گے تو ملک کا نقصان ہوگا۔بابر اعظم اس وقت سعودی عرب میں موجود ہیں جہاں انہوں نے اپنے والدین کے ساتھ حج کی سعادت حاصل کی ہے۔ٹوئٹر پر انہوں نے اپنی والدہ کے ساتھ تصویر شئیر کرتے ہوئے لکھا کہ اپنی جنت کے ساتھ خدائے بزرگو برتر کی بارگاہ میں حاضری۔

یاد رہے کہ رواں سال قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے محمد رضوان اور دیگر کرکٹرز کے ہمراہ حج کی سعادت حاصل کی ہے۔پاکستان کرکٹر ٹیم کے سابق کھلاڑی اظہر علی نے بھی ٹوئٹر اکانٹ پر ویڈیو پیغام کے ذریعے حج اور عید الاضحی پر مبارک باد دی۔کھلاڑی احمد شہزاد نے اپنے بیٹے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے تمام مسلمان بھائیوں اور بہنوں کو عید کی مبارک دی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پاکستانی کھلاڑیوںپیغاماتعید الاضحیمداحوں
Previous Post

تازہ حلقہ بندیوں کے تحت انتخابات کا انعقاد ممکن نہیں، الیکشن کمیشن

Next Post

عظیم آسٹریلوی کرکٹر ایلن بارڈر پارکنسن کی بیماری میں مبتلا

News Editor

News Editor

Next Post
ایلن بارڈر

عظیم آسٹریلوی کرکٹر ایلن بارڈر پارکنسن کی بیماری میں مبتلا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading