• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
پاکستانی چاول

پاکستانی چاول کی برآمدات 16 فیصد کم ہو کر ایک ارب 8 کروڑ ڈالر رہ گئیں

News Editor by News Editor
فروری 20, 2023
in کاروبار
0 0
0

 

اسلام آباد (کامرس ڈیسک)عالمی معاشی سست روی کے درمیان پاکستانی چاول کی برآمدات میں رواں مالی سال کے ابتدائی7 مہینوں میں 15.82 فیصد کمی دیکھی گئی ہے۔

 

میڈیا رپورٹ کے مطابق ملکی چاول کی برآمدات میں اس بڑی کمی کی بنیادی وجہ سندھ میں بد ترین سیلاب کے باعث چاول کے کھیتوں کی بڑے پیمانے پر تباہی ہے۔مالیت کے لحاظ سے رواں سال جولائی سے جنوری میں چاول کی کل برآمدات ایک ارب 8 کروڑ ڈالر تک گر گئیں جو گزشتہ سال کی اسی مدت کے دوران ایک ارب 28 کروڑ ڈالر تھیں۔برآمدی آمدنی میں اس کمی کی کئی وجوہات ہیں جن میں خاص طور پر بارٹر ٹریڈ سسٹم کے تحت افغانستان اور ایران کو چاول کی انڈر انوائسنگ ہے۔

رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان (ریپ) کے چیئرمین چیلا رام کیولانی نے بتایا کہ پاکستان ادارہ شماریات (پی بی ایس) کے مرتب کردہ ڈیٹا میں ایران اور افغانستان کو کی گئی باسمتی چاول کی برآمدات ظاہر نہیں کی گئیں تاہم انہوں نے کہا کہ سندھ میں غیر باسمتی چاول کی فصل میں 40 فیصد کمی دیکھی گئی ہے۔چیلا رام کیولانی نے کہا کہ اس پیداواری نقصان کے نتیجے میں غیر باسمتی چاول کی برآمدات میں کمی ٹھیک ہے، تاہم وہ باسمتی چاول کی برآمدات کی مالیت اور مقدار میں کمی سے متعلق حکومتی اعدادوشمار سے متفق نہیں تھے۔

پاکستان ادارہ شماریات کے اعداد و شمار سے پتا چلتا ہے کہ باسمتی کی برآمدات مالی سال 2023 کے ابتدائی 7 ماہ کے دوران حجم کے لحاظ سے 22.95 فیصد کم ہوکر 316,055 ٹن ہوگئیں جو کہ گزشتہ سال اسی مدت کے دوران 410,207 ٹن تھیں۔غیر باسمتی چاول کی برآمدات اسی مدت کے دوران 23 24.94 فیصد کم ہوکر 16 لاکھ 20 ہزار ٹن رہ گئیں جو کہ گزشتہ سال کی اسی مدت میں 21 لاکھ 70 ہزار ٹن تھیں، برآمدات میں خاطر خواہ کمی کے باوجود مقامی مارکیٹ میں باسمتی اور نان باسمتی کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ بھی دیکھا گیا۔رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے سینئر وائس چیئرمین حسیب خان نے ڈان کو بتایا کہ لوگوں نے ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں سست روی کے بعد چاول کو ذخیرہ کرنے کے لیے پیسہ لگایا ہے۔

انہوں نے کہا کہ کیری فارورڈ چاول کا ذخیرہ بھی گزشتہ دو برسوں سے منفی تھا جس کی وجہ سے مقامی سطح پر قیمتوں میں اضافہ ہوا، دیگر شعبوں خصوصاً رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں سست روی کی وجہ سے چاول کا شعبہ سرمایہ کاروں کے لیے منافع بخش سیکٹر کے طور پر سامنے آیا۔دنیا بھر میں صرف 8 اضلاع ہیں جن کے باسمتی چاول مشہور ہیں جن میں سے 6 اضلاع پاکستان اور 2 بھارت میں ہیں تاہم اب چاول کے حوالے سے مختلف مسائل پیدا ہو رہے ہیں، خاص طور پر ملک میں چاول کے بیجوں کے حوالے سے مسائل سامنے آ رہے ہیں۔

صوبہ پنجاب کے جی ٹی روڈ پر بننے والی ہاؤسنگ اسکیمیں ان 6 اضلاع میں اس نادر و نایاب زمین کو کھا رہی ہیں جو دنیا کے بہترین باسمتی چاول کی کاشت کیلئے موزوں ترین ہیں جبکہ حکومت اس سلسلے میں کوئی کارروائی نہیں کر رہی۔رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے ایک سابق چیئرمین نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ عالمی سطح پر ہونے والی مہنگائی کا اثر ملکی قیمتوں پر بھی پڑتا ہے، انہوں نے کہا کہ عالمی منڈی میں چاول کی قیمت میں بھی اضافہ دیکھا گیا ہے جس کا اثر ملکی چاول پر بھی پڑا ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پاکستانی چاولکامرس ڈیسک
Previous Post

گاڑیوں کی قیمتوں میں تیسری بار اضافے کا اعلان

Next Post

کارپٹ ایسوسی ایشن کاپاکستان بیرون ممالک نمائشوں کیلئے پیشگی تیاری کا فیصلہ

News Editor

News Editor

Next Post
کارپٹ ایسوسی

کارپٹ ایسوسی ایشن کاپاکستان بیرون ممالک نمائشوں کیلئے پیشگی تیاری کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading