• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
احسن اقبال

احسن اقبال

پاکستانی عوام اپنی مسلح افواج کے ساتھ کھڑے ہیں، احسن اقبال

جو لوگ اپنے ملک کو آگ لگانے پر تلے ہوئے تھے آج وہی لوگ غیر ملکی طاقتوں کے آگے گڑ گڑا رہے ہیں

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
فروری 20, 2025
in پاکستان
0 0
0

نارووال(نیوز رپورٹر) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے پی ٹی آئی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی عوام اپنی مسلح افواج کے ساتھ کھڑے ہیں۔

احسن اقبال نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جو لوگ اپنے ملک کو آگ لگانے پر تلے ہوئے تھے آج وہی لوگ غیر ملکی طاقتوں کے آگے گڑ گڑا رہے ہیں، پی ٹی آئی کی بے شرمی کی انتہا دیکھیں 190 ملین پانڈ چوری پر شرمندہ ہونے کی بجائے مزید سازشوں میں مصروف ہیں۔انہوں نے کہا کہ قومی سلامتی ایک سرخ لکیر ہے جو اسے عبور کرنے کی کوشش کرے گا نتائج بھگتنا ہوں گے، کسی ملک دشمن ایجنڈے کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔

چند روز قبل احسن اقبال نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو خط لکھ کر فوج کو سیاست میں شامل کرنا چاہتے ہیں، وہ سنجیدہ ہیں تو وزیر اعظم شہباز شریف کو خط لکھیں اور اگر تجاویز یا شکایات ہیں تو بتائیں، یہ سمجھتے ہیں انہیں دوبارہ اس طرح اقتدار مل سکتا ہے۔بانی پی ٹی آئی عمران خان دو مرتبہ آرمی چیف کو خطوط ارسال کرنے کا دعوی کر چکے ہیں تاہم سکیورٹی ذرائع نے اس کی تردید کی تھی۔ دو روز قبل انہوں نے سپہ سالار کو تیسرا خط لکھنے کا اعلان کیا تھا۔

اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خانم نے بتایا تھا کہ وہ اگلے ہفتے جنرل عاصم منیر کو تیسرا خط لکھ رہے ہیں۔علمیہ خانم کا کہنا تھا کہ عمران خان چاہتے ہیں اسٹیبلشمنٹ اور چیف جسٹس عوام کے ساتھ کھڑے ہوں، یہ سارے خط کھلے ہیں اور عوام ان خطوں کو پڑھ رہے ہیں، دہشتگردی کے خلاف فوج اور قوم کو ایک ہونا ہوگا۔

چند روز قبل آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں واضح کیا تھا کہ مجھے کسی کا کوئی خط نہیں ملا اور اگر ملا تو وزیر اعظم شہباز شریف کو بھیج دوں گا۔آرمی چیف نے مزید کہا تھا کہ پاکستان آگے بڑھ رہا ہے اور مزید آگے بڑھے گا، پاکستان میں ترقی ہو رہی ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: احسن اقبالپاکستانی عوامپی ٹی آئیغیر ملکیمسلح افواج
Previous Post

این ایچ ایس کی نئی دوا مرگی کے شکار بچوں کیلئے امید کی کرن

Next Post

غیر ملکی سرمایہ کار  چینی مارکیٹ کے بارے میں پرامید ہیں، چینی میڈ یا

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
سرمایہ کاری

غیر ملکی سرمایہ کار  چینی مارکیٹ کے بارے میں پرامید ہیں، چینی میڈ یا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading