• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
حافظ محمد طاہر محمود اشرفی

پاکستانی سرحد کی خلاف ورزی افغانستان سے ہو یا ایران سے قابل قبول نہیں’طاہر محمود اشرفی

News Editor by News Editor
جنوری 19, 2023
in پاکستان
0 0
0

لاہور ( نمائندہ خصوصی)چیئرمین پاکستان علما کونسل و نمائندہ خصوصی وزیر اعظم پاکستان برائے بین المذاہب ہم آہنگی و مشرق وسطی حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ پاکستان تمام برادر اسلامی ممالک اور پڑوسی ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات رکھتا ہے اور چاہتا ہے،

ہندوستان سے مذاکرات کا راستہ کشمیر سے جاتا ہے، ہندوستان اگست 2019 والی پوزیشن پر آئے تو مذاکرات کی بات ہو سکتی ہے ، پاک ایران سرحد پر پاکستانی سیکورٹی فورسز پر حملہ افسوسناک اور ناقابل قبول ہے، حکومت پاکستان نے اپنا واضح اور دو ٹوک موقف ایران حکومت کے سامنے رکھا ہے ، مجرمین کی گرفتاری اور ان کو پاکستان کے حوالے کرنا ایرانی حکومت کی ذمہ داری ہے ، پاکستانی سرحد کی خلاف ورزی افغانستان سے ہو یا ایران سے قابل قبول نہیں ۔ انہوں نے ملکی و غیر ملکی ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی مسلح افواج، سلامتی کے ادارے وطن عزیز پاکستان کی سرحدوں کی حفاظت کرنا جانتے ہیں، پاکستانی قوم اپنی فوج اور سلامتی کے اداروں کے شانہ بشانہ ہے

۔ گذشتہ روز پاک ایران سرحد پرجو ہوا وہ افسوسناک اور ناقابل قبول ہے ۔ پاکستانی سلامتی کے اداروں اور افواج پاکستان پر حملہ کرنے والوں کی کیفرکردار تک پہنچانے میں ایران حکومت کو بھرپور کوشش کرنی ہو گی۔ پاکستان ایک آزاد و خود مختار ملک اور مضبوط فوج رکھتا ہے، ہم تمام برادر اسلامی اور پڑوسی ممالک سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں۔ ہندوستان سے مذاکرات کا راستہ کشمیر سے جاتا ہے ۔

ہندوستان کو 2019والی پوزیشن کشمیر پر اختیار کرنی ہو گی ۔ وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف کی مذاکرات کی بات کمزوری نہیں بلکہ خطہ کے حالات کے تناظر میں ہے اگر ہندوستان پاکستان کے درمیان مذاکرات سے معاملات بہتر ہوتے ہیں اور کشمیر کے مسئلہ کا کوئی حل نکلتا ہے اور ہندوستان اقلیتوں کے حوالے سے مظالم کا سلسلہ بند کرتا ہے تو یہ مذاکرات کیلئے بہتر وقت ہو گا۔ ایک سوال کے جواب میں حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ دہشت گردی اور انتہا پسندی ایک چیلنج ہے جس سے باہمی اتحاد سے نمٹا جا سکتا ہے ۔ پاکستان نے ہمیشہ اسلامی ممالک میں بیرونی مداخلتوں کی مذمت کی ہے ، اسلامی ممالک کو اپنے معاملات اسلامی تعاون تنظیم کے پلیٹ فارم سے حل کرنے چاہئیں، اسلامی تعاون تنظیم جتنی مضبوط ہو گی اتنا ہی اسلامی دنیا اور عالمی دنیا کیلئے بہتر ہو گا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چیئرمین پاکستان علما کونسلحافظ محمد طاہر محمود اشرفینمائندہ خصوصی
Previous Post

الیکشن کمیشن کا دو ہفتوں میں انتخابی شیڈول جاری کرنیکا فیصلہ

Next Post

راکھی ساونت کو پولیس نے گرفتار کر لیا

News Editor

News Editor

Next Post
راکھی ساونت

راکھی ساونت کو پولیس نے گرفتار کر لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading