• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کھیل
ورلڈ چیمپئن شپ

ورلڈ چیمپئن شپ

پاکستانی جوڑی نے آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا

لیجنڈری ٹینس جوڑی اعصام الحق قریشی اور عقیل خان نے ترکیہ میں مینز 45 ڈبلز کیٹیگری میں گولڈ میڈل حاصل کرکے تاریخ رقم کردی

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
مارچ 22, 2025
in کھیل
0 0
0

مناوگت (سپورٹس رپورٹر)پاکستان کی لیجنڈری ٹینس جوڑی اعصام الحق قریشی اور عقیل خان نے ترکیہ کے شہر مناوگت میں آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ چیمپئن شپ میں مینز 45 ڈبلز کیٹیگری میں گولڈ میڈل حاصل کرکے تاریخ رقم کردی۔

یہ شاندار کامیابی پاکستانی ٹینس کیلئے ایک قابل فخر لمحہ ہے اور ملک کے سب سے زیادہ قابل کھلاڑیوں کی پائیدار صلاحیتوں اور لگن کا ثبوت ہے۔سنسنی خیز فائنل میں اعصام اور عقیل نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے لاری کیئسکی (فن لینڈ) اور اینڈریاس لِنڈگرین (سویڈن) کو 7ـ6 (13ـ11)، 6ـ0 سے شکست دی۔

ان کا تجربہ، مہارت، اور ٹیم ورک ان کے مخالفین کیلیے بہت مضبوط ثابت ہوا، خاص طور پر دوسرے سیٹ میں، جہاں انھوں نے اپنے جارحانہ کھیل اور کورٹ پر غلبہ کا مظاہرہ کیا۔پاکستان ٹینس فیڈریشن (پی ٹی ایف) کے صدر اعصام الحق قریشی نے اس فتح کے بارے میں بات کرتے ہوئے بے حد خوشی کا اظہار کیا اور اس فتح کو 23 مارچ یوم پاکستان کے لیے قوم کے لیے تحفہ اور عید کے خصوصی تحفے کے طور پر وقف کیا۔

انہوں نے دنیا بھر کے 21 مسابقتی ممالک میں نمبر 1 بنانے پر اللّٰہ کا شکر بھی ادا کیا۔عقیل خان نے بھی عید کے خصوصی تحفے کے طور پر گولڈ میڈل قوم کے نام وقف کرتے ہوئے اپنی خوشی کا اظہار کیا۔اس تاریخی جیت نے اعصام اور عقیل کی میراث کو مزید تقویت بخشی، جو طویل عرصے سے پاکستان ٹینس کے ستون رہے ہیں۔

ان کی کامیابی پاکستان کے لیے ایک بڑا اعزاز ہے اور بین الاقوامی ٹینس اسٹیج پر ملک کی موجودگی کو تقویت دیتی ہے۔مزید برآں، سنگلز میں، عقیل خان نے سیمی فائنل میں فن لینڈ کی لاری کیئسکی سے 7ـ6 (5)، 6ـ2 سے شکست کے باعث پاکستان کیلیے کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پاکستانلیجنڈری ٹینس جوڑیمناوگتورلڈ چیمپئن شپ
Previous Post

جیب خرچی دے کر دوستوں کو بولنگ کروانے کا کہتا تھا، حسن نواز

Next Post

تھوک پر پابندی ختم'آئی پی ایل قوانین میں بڑی تبدیلیاں

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
آئی پی ایل

تھوک پر پابندی ختم'آئی پی ایل قوانین میں بڑی تبدیلیاں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading