• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کرائم اینڈ کورٹس
سندھ ہائیکورٹ

پاکستانیوں کی بیرون ملک جائیداد پر کیپٹل گین ٹیکس کے خلاف 172 درخواستیں مسترد

News Editor by News Editor
دسمبر 30, 2022
in کرائم اینڈ کورٹس
0 0
0

کراچی(کورٹ رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے پاکستانی شہریوں کی بیرون ملک منقولہ جائیداد پر کیپٹل گین ٹیکس کے خلاف 172 درخواستیں مسترد کردیں۔

سندھ ہائی کورٹ نے پاکستانی شہریوں کی بیرون ملک منقولہ جائیداد پر کیپٹل گین ٹیکس کے خلاف 172 درخواستوں پر فیصلہ سنادیا۔عدالت نے فیصلے میں کہا کہ مالیاتی قانون 2022 میں بیرون ملک کیپیٹل ویلیو ٹیکس کا اطلاق برقرار رہے گا، وفاقی حکومت کی جانب سے بیرون ملک جائیداد پر لگائے گئے ٹیکس کا اطلاق درست ہے۔وفاقی حکومت کے وکیل نے موقف اپنایا تھا کہ بہت سارے پاکستانی شہریوں، کاروباری اور سیاسی شخصیات کی بیرون ملک جائیدادیں ہیں، بین الاقوامی مالیاتی اداروں نے نشاندہی کی اس سے پاکستان سے غیر ملکی ذرائع مبادلہ استعمال ہورہا ہے، حکومت نے بیرون ملک جائیداد پر 5 فیصد ٹیکس لگایا تھا جو پاکستانی شہری ہیں اور پاکستان میں قیام کررہا اس کی جائیداد بیرون ملک کیوں ہیں؟

دوسری جانب درخواست گزاروں کے وکلا نے موقف دیا تھا کہ وفاقی حکومت نے پاکستانی شہریوں کی منقولہ جائیداد پر مالیاتی ایکٹ 2002 کی سیکشن 8 کے تحت کیپٹل گین ٹیکس عائد کیا تھا، 18 ویں ترمیم کے بعد پارلیمنٹ کی حدود صرف وفاقی سرحدوں تک محدود ہے، وفاق صرف دارالحکومت کے سرحدوں کے اندر فیصلے کرسکتی ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: بیرون ملکپاکستانی شہریوںسندھ ہائی کورٹکیپٹل گین ٹیکسمنقولہ جائیداد
Previous Post

سال نو کے موقع پر چین کی سی پی پی سی سی کے زیر اہتمام ٹی پارٹی سے شی جن پھنگ کا اہم خطاب

Next Post

کورونا وائرس کا نیا ویریئنٹ اتنا خطرناک نہیں ہوگا، وزیرصحت سندھ

News Editor

News Editor

Next Post
وزیرصحت سندھ

کورونا وائرس کا نیا ویریئنٹ اتنا خطرناک نہیں ہوگا، وزیرصحت سندھ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading