• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
پاور سیکٹر

پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ مئی کے آخر تک 26کھرب 50ارب روپے تک پہنچ گیا

News Editor by News Editor
جولائی 6, 2023
in کاروبار
0 0
0

لاہور( کامرس ڈیسک)پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ مئی کے آخر تک 26 کھرب 50 ارب روپے تک پہنچ گیا جو گزشتہ مالی سال کے آغاز میں 22 کھرب 50 ارب روپے تھا ، 11 ماہ میں گردشی قرضے میں3 کھرب 93 ارب روپے کا اضافہ ہوا۔

میڈیا رپورٹ میں وزارت توانائی کے پاور ڈویژن کے اعداد کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ یہ صورتحال مالی سال 2022 کے اعداد و شمار کے بالکل برعکس تھی جب گردشی قرضے میں 27 ارب روپے کی کمی ہوئی تھی،

یہ قرض اس مالی سال کے ابتدا ء میں 22 کھرب 80 ارب روپے تھا اور سال کے اختتام پر 22 کھرب 50 ارب روپے ہوگیا تھا۔دستاویز کے مطابق مالی سال 22-2021 میں پاور سیکٹر کے واجبات 13 کھرب 50 ارب روپے، اس کے بعد بجلی کی پیداواری کمپنیوں کے ایک کھرب ایک ارب روپے اور پاکستان ہولڈنگ لمیٹڈ کے قرض کے طور پر 8 کھرب روپے قابل ادائیگی تھے۔تاہم مالی سال 2023 میں پاور پروڈیوسرز کو قابل ادا رقم میں بڑے پیمانے پر اضافہ دیکھنے میں آیا اور یہ 17 کھرب 70 ارب روپے تک پہنچ گئیں .

جب کہ جینکوز کے واجبات بڑھ کر ایک کھرب 10 ارب روپے تک پہنچ گئے، تاہم پاکستان ہولڈنگ لمیٹڈ کا قرضہ 765 ارب روپے تک کم ہوگیا۔مالی سال 2022 میں بجٹ میں شامل لیکن غیر جاری کردہ سبسڈیز میں 12 ارب روپے کی کمی کی گئی تھی لیکن 23-2022 کے ابتدائی 11 مہینوں میں انہیں بڑھا کر 72 ارب روپے کر دیا گیا تھا۔اسی طرح مالی سال 2022 میں غیر بجٹ شدہ یا غیر دعوی کردہ سبسڈیز میں ایک کھرب 33 ارب روپے کی کمی کی گئی تھی لیکن جولائی تا مئی تک ان میں 34 ارب روپے کا اضافہ کیا گیا تھا۔

سال 22-2021 میں تاخیر سے ادائیگی پر آزاد پاور پروڈیوسرز کے سود کے چارجز بڑھ کر ایک کھرب 5 ارب روپے ہو گئے تھے لیکن مئی کے آخر تک کم ہو کر 87 ارب روپے رہ گئے۔مالی سال 22-2021 میں پاکستان ہولڈنگ لمیٹڈ کی جانب سے آئی پی پیز کے دعووں پر ادا کردہ سود 29 ارب روپے تک بڑھ گیا جو مزید بڑھ کر 58 ارب روپے تک پہنچ گیا تھا۔

اس کے علاوہ گزشتہ مالی سال 11 ماہ کے عرصے میں زیر التوا پیداواری لاگت، سہ ماہی ٹیرف ایڈجسٹمنٹس اور فیول چارج ایڈجسٹمنٹس، 4 کھرب 14 ارب روپے سے کم ہو کر ایک کھرب 71 ارب روپے ہوگئی تھیں۔دوسری جانب کے الیکٹرک کے زیر التوا واجبات ایک کھرب 7 ارب روپے سے کم ہو کر 57 ارب روپے ہو گئے اور پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کی نا اہلی کے باعث ہونے والے نقصانات بھی ایک کھرب 33 ارب روپے سے گھٹ کر ایک کھرب 25 ارب روپے ہوگئے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پاور سیکٹرکامرس ڈیسک
Previous Post

لاہور چیمبر نے چارٹر آف اکانومی پر تبادلہ خیال کے لیے سیاسی جماعتوں کو دعوت دے دی

Next Post

یاماہا نے موٹر سائیکلوں کی قیمت میں 24 سے 29 ہزار تک اضافہ کر دیا

News Editor

News Editor

Next Post
یاماہا

یاماہا نے موٹر سائیکلوں کی قیمت میں 24 سے 29 ہزار تک اضافہ کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading