• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان

ٹی ڈی سی پی خسارے کا شکار،حکومت سے تنخواہوں کی ادئیگی کیلئے10 کروڑ70 لاکھ مانگ لیے

پٹریاٹہ چیئر لفٹ کی بندش کی وجہ سے ادارے کو 20 کروڑ روپے سالانہ مالی خسارے کا سامنا

News Editor by News Editor
اپریل 25, 2020
in پاکستان, ہماری خبر
0 0
0

 لاہور (محمد منصورعلی) منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن پنجاب تنویر جبار نے (ٹی ڈی سی پی) کے دیوالیہ ہونے کا اعتراف کر لیا ہے۔ اس امر کا انکشاف ٹی ڈی سی پی انتظامیہ کی جانب سے مالی مدد کے لئے صوبائی حکومت کو بھجوائی جانے والی سمری میں کیا گیا ہے۔

سیکرٹری ٹی ڈی سی پی کے حکم پر ایم ڈی تنویر جبار نے ہنگامی بنیادوں پر فنڈز کی فراہمی کے لئے صوبائی حکومت کو تحریری طور پر سمری ارسال کر دی ہے۔ جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ٹی ڈی سی پی موجودہ صورتحال میں شدید مالی بحران کا شکار ہو گیا ہے، ذریعہ آمدن کے تمام منصوبے بند ہونے کے باعث ادارہ سخت مالی مشکلات کا شکار ہو گیا ہے۔ تنخواہوں کی ادائیگی اور دیگر ضروری اخراجات کے لئے ادارہ کے خزانہ میں فنڈز دستیاب نہیں ہیں۔ ٹی ڈی سی پی کے انتظامی اور مالی امور کی انجام دہی کے لئے 10 کروڑ 70 لاکھ روپے کے فنڈز فوری طور پر فراہم کیے جائیں۔

ٹی ڈی سی پی انتظامیہ نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ سمری کے مطابق فنڈز کی فراہمی سے ادارہ مالی بحران سے نکل سکتا ہے، صوبائی حکومت کی طرف سے فنڈز کی عدم فراہمی کی صورت میں ٹی ڈی سی پی مکمل طور پر تباہ ہو جائے گا۔ دوسری طرف ذمہ دار ذرائع نے بتایا ہے کہ ٹی ڈی سی پی موجودہ صورتحال کی وجہ سے مالی بحران کا شکار نہیں ہوا۔ سیکرٹری اور ایم ڈی کی ناقص حکمت عملی کی وجہ سے ٹی ڈی سی پی مالی بحران کا شکار ہوا ہے کیونکہ ادارے کی آمدن کا واحد ذریعہ پٹریانہ چیئر لفٹ گزشتہ ایک سال سے بند ہے، چیئر لفٹ کو چلانے کے لئے ادارے کے اعلیٰ حکام اقدامات کرنے سے متواتر قاصر رہے، پٹریاٹہ چیئر لفٹ کی بندش کی وجہ سے ادارے کو 20 کروڑ روپے کے سالانہ مالی خسارے کا سامنا ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: CorporationPakistanpunabPunjabTDCPTourism development
Previous Post

لاہورمیں اندھے قتل کا ڈراپ سین، سگابھتیجا ہی چچا کا قاتل نکلا

Next Post

غیر مستحکم ترقی انسانی وجود کے لیے خطرہ ہے: وی سی اوکاڑہ یونیورسٹی کا ارتھ ڈے پر خطاب

News Editor

News Editor

Next Post

غیر مستحکم ترقی انسانی وجود کے لیے خطرہ ہے: وی سی اوکاڑہ یونیورسٹی کا ارتھ ڈے پر خطاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading