• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home شوبز
سنیتا مارشل

سنیتا مارشل

ٹی وی کی نسبت ماڈلنگ کی دنیا میں گہری رنگت نے بہت فائدہ دیا‘ سنیتا مارشل

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
جنوری 23, 2025
in شوبز
0 0
0

کراچی (شوبز رپورٹر) معروف اداکارہ و ماڈل سنیتا مارشل نے ماڈلنگ اور ٹی وی کی دنیا میں گہری رنگت کے سبب ہونے والی مشکل اور فائدے کے بارے میں کھل کر اظہار خیال کیا ہے۔

سنیتا مارشل نے کہا کہ ماڈلنگ میں مجھے کبھی بھی گہری رنگت کی وجہ سے مسئلہ نہیں ہوا بلکہ ماڈلنگ میں تو سب پسند کرتے تھے لیکن ہاں ٹی وی میں کبھی کبھار ایسا ہوا کیونکہ مسئلہ یہ ہے کہ اگر فریم میں میں کھڑی ہوں اور میرے ساتھ کوئی ایسی لڑکی یا لڑکا کھڑا ہے جو بہت ہی زیادہ فیئر ہے تو کیمرامین کو لائیٹ کرنے میں مسئلہ ہوتا تھا کہ اگر وہ زیادہ لائیٹ ڈالتے تھے مجھے بیلنس کرنے کیلئے تو فریم میں دوسرا شخص بلاسٹ ہوجاتا تھا اور کم لائیٹ کرتے تھے تو میں بہت زیادہ ڈارک ہوجاتی تھی، ایسا صرف چند کیمرا مینز کے ساتھ ہوا تمام کے ساتھ نہیں،

اس لیے وہ مجھے کہتے تھے کہ آپ فیئر کرلیں اور دوسرے کو کہتے تھے کہ آپ تھوڑا ڈارک کرلیں، لیکن کوئی خاص مشکلات کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔انہوں نے کہا کہ لیکن ماڈلنگ میں تو مجھے اس رنگت کا بہت فائدہ ہوا، بلکہ کچھ شوٹس کیلئے مجھے مزید ڈارک کرنا بھی پڑا کیونکہ کچھ رنگ ایسے ہیں جو گہری رنگت پر زیادہ کھل کر آتے ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ٹی ویسنیتا مارشلگہری رنگتماڈلنگ
Previous Post

ماضی کے برعکس سوشل میڈیا پر ٹرولنگ سے اب کوئی فرق نہیں پڑتا‘ یاسر نواز

Next Post

”یہ میری اعصاب پر سوار ہو رہی ہے“ امیتابھ بچن بلاگنگ سائٹ سے مایوس

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
امیتابھ بچن

”یہ میری اعصاب پر سوار ہو رہی ہے“ امیتابھ بچن بلاگنگ سائٹ سے مایوس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading