• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
مریم نواز

ٹیریان والا جھوٹ نہ نگلا جا رہا ہے اور نہ اگلا جا رہا ہے ،مریم نواز

News Editor by News Editor
فروری 20, 2023
in پاکستان
0 0
0

راولپنڈی /اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کیخلاف مقدمات سیاسی انتقام کی بنیاد پر نہیں بنے ،ٹیریان والا جھوٹ نہ نگلا جا رہا ہے اور نہ اگلا جا رہا ہے ،

معاشی تباہی اور مہنگائی کا عذاب سابق حکومت لائی ، ذمہ دار موجودہ حکومت نہیں ،چار سال میں جو تباہی مچائی گئی، اس سے نجات میں چند سال لگیں گے ،نوازشریف آئے گا تو سب حالات ٹھیک ہو جائیں گے ، ماضی کی طرح اب بھی قوم اور ملک کو مسائل سے نکالیں گے،تنظیم کو ہر سطح پر فعال بنائیں گے ،سوشل میڈیا، خواتین اور یوتھ ونگز کو مزید وسعت دیں گے ،خواتین اور نوجوانوں کو آگے لائیں گے ۔

پیر کو پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے تنظیمی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ مہنگائی کی ذمہ دار موجودہ حکومت نہیں ،عوام جانتے ہیں کہ معاشی تباہی اور مہنگائی کا عذاب سابق حکومت لائی ۔ انہوںنے کہاکہ چار سال میں جو تباہی مچائی گئی، اس سے نجات میں چند سال لگیں گے ۔

انہوںنے کہاکہ نوازشریف آئے گا تو سب حالات ٹھیک ہو جائیں گے ۔ انہوںنے کہاکہ ماضی میں بھی ہمیشہ برے حالات میں ملک ملا، نوازشریف، شہباز شریف نے ہمیشہ ڈلیور کیا،اب بھی قوم اور ملک کو مسائل سے نکالیں گے۔ مریم نواز نے کہاکہ پی ٹی آئی کے لوگ مسلم لیگ (ن) میں آنے کے لئے منتیں کر رہے ہیں ۔

انہوںنے کہاکہ عمران خان کے خلاف مقدمات سیاسی انتقام کی بنیاد پر نہیں بنے ۔انہوںنے کہاکہ مشرق اور مغرب میں سب جانتے ہیں عمران خان نے ٹیریان کے معاملے میں جھوٹ بولا ہے۔انہوںنے کہاکہ ٹیریان والا جھوٹ نہ نگلا جا رہا ہے اور نہ اگلا جا رہا ہے ۔انہوںنے کہاکہ سب جانتے ہیں کہ توشہ خانہ میں عمران خان نے ڈکیتیاں کی ہیں ۔

انہوںے کہاکہ فارن فنڈنگ میں عمران خان مجرم ثابت ہو چکا ہے ۔ مریم نواز نے کہاکہ تنظیم کو ہر سطح پر فعال بنائیں گے ،سوشل میڈیا، خواتین اور یوتھ ونگز کو مزید وسعت دیں گے ۔ انہوںنے کہاکہ خواتین اور نوجوانوں کو آگے لائیں گے ۔ مریم نواز نے کہاکہ فخر ہے کہ کارکن ہوں اور کارکنوں کے ساتھ ہوں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پاکستان مسلم لیگ (ن)چیف آرگنائزرسیاسی انتقامسینئر نائب صدرعمران خانمریم نواز
Previous Post

عمران خان کی''جیل بھرو تحریک'' ان کے ذاتی سیاسی مقاصد کیلئے ہے، شیری رحمن

Next Post

صدر مملکت نے پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں انتخابات کی تاریخ دیدی

News Editor

News Editor

Next Post
صدر مملکت

صدر مملکت نے پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں انتخابات کی تاریخ دیدی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading