• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
منگل, 21 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان

ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس: مرکزی ملزم عمر حیات 14 روزہ عدالتی ریمانڈ پر جیل منتقل، پراسیکیوٹرز کی غیر حاضری پر عدالت برہم

News Editor by News Editor
جون 4, 2025
in پاکستان
0 0
3

اسلام آباد:
ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس کے مرکزی ملزم عمر حیات کو آج سخت سیکیورٹی میں اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ لایا گیا، جہاں جوڈیشل مجسٹریٹ احمد شہزاد گوندل کی عدالت میں اسے پیش کیا گیا۔

عدالت میں ملزم کے جسمانی ریمانڈ اور شناخت پریڈ کی درخواست دی گئی، جسے منظور کرتے ہوئے عدالت نے عمر حیات کو 14 دن کے لیے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ عدالتی حکم کے مطابق، شناخت پریڈ کے دوران ملزم کو کسی سے ملاقات کی اجازت نہیں ہوگی، اور پولیس کو 18 جون سے قبل اس حوالے سے رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت دی گئی۔

پیشی کے موقع پر اس وقت غیر معمولی صورت حال پیدا ہوگئی جب پراسیکیوٹر اور ڈسٹرکٹ پراسیکیوٹر دونوں ہی غیر حاضر نکلے۔ مجسٹریٹ احمد شہزاد نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا:
"میری عدالت کے پراسیکیوٹر کہاں ہیں؟ ویسے تو یہ آتے نہیں، آج سب آ گئے ہیں!”

عدالت نے فوری طور پر ڈسٹرکٹ پراسیکیوٹر کو طلب کیا۔ جب بتایا گیا کہ متعلقہ پراسیکیوٹر چھٹی پر ہیں، تو مجسٹریٹ نے واضح کیا کہ:
"جب تک ڈسٹرکٹ پراسیکیوٹر نہیں آتا، کیس آگے نہیں بڑھے گا!”

معمولی وقفے کے بعد کیس کی سماعت مکمل ہوئی اور عدالت نے تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ سماعت کے دوران سینیٹر فلک ناز بھی عدالت پہنچیں، جب کہ میڈیا نمائندگان اور عدالتی عملے کی بڑی تعداد موجود تھی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: Court Updatescrime newsIdentification ParadeIslamabad CourtJudicial RemandProsecutor AbsentSana YousufSenator Falak NazTikToker MurderUmar Hayatاسلام آباد عدالتپراسیکیوٹر غیر حاضرثناء یوسفٹک ٹاکر قتلجوڈیشل ریمانڈسینیٹر فلک نازشناخت پریڈعدالتی خبریںعمر حیاتکرائم نیوز
Previous Post

ہم ویزا فری ممالک کے دائرے کو وسعت دیتے رہیں گے، چینی وزارت خا رجہ

Next Post

ٹریڈنگ آرٹسٹ"،جو کہے کچھ اور کرے کچھ ،وہ زمانے میں اپنی پوزیشن کھو دے گا

News Editor

News Editor

Next Post
چین اور امریکہ

ٹریڈنگ آرٹسٹ"،جو کہے کچھ اور کرے کچھ ،وہ زمانے میں اپنی پوزیشن کھو دے گا

Comments 3

  1. https://tiebridge6.bravejournal.net says:
    1 مہینہ ago

    References:

    Auckland casino

    References:
    https://lykkegaard-espersen-2.federatedjournals.com/how-can-casino-customer-service-help-you-betmgm

    جواب دیں
  2. graph.org says:
    2 گھنٹے ago

    References:

    Aspers casino milton keynes

    References:
    https://graph.org/Rocket-Casinos-Winning-Strategies-04-20

    جواب دیں
  3. fastpay casino terms and conditions says:
    5 سیکنڈز ago

    References:

    High roller casinos

    References:
    https://graph.org/Royal-Reels-Casino-Full-Review-Games–Bonuses-04-20

    جواب دیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7122

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

626
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

552
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

494

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading